Tag Archives: پنجاب

میاں نوازشریف اور شہبازشریف ہی قوم کی امنگوں کا آخری سہارا ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

سرگودھا (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت متعدد مسائل کے دلدل میں پھنسی پاکستانی قوم کے لئے میاں نوازشریف اور شہبازشریف ہی آخری سہارا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے سرگودھا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا زمینی حقائق کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو صرف جھوٹ اور دھوکے سے عوام کو فریب دینے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے نجی ٹی …

Read More »

ای وی ایم کے تحت کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب  کے صدر رانا ثناء اللہ نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم  ای وی ایم کے تحت کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔  رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا دو …

Read More »

پنجاب میں ہفتے کے تین دن اسکولز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسکول

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں سموگ کی تشویشناک صورت حال کے باعث نجی و سرکاری اسکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں سموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 …

Read More »

حکومتی نااہلیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں جبکہ حکومت مختلف بہانوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

غیرجمہوری قانون سازی سے آئندہ الیکشن متنازعہ ہوگئے ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں غیرجمہوری طریقے سے قانون سازی سے آئندہ الیکشن ابھی سے ہی متنازعہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

ملک میں جمہوریت کے بجائے ڈکٹیٹرشپ کا قبضہ ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

خانیوال (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں جمہوریت کا نام و نشان نہیں بلکہ عملی طور پر ڈکٹیٹرشپ کا قبضہ ہے۔ ملک کو سیاست کے بجائے طاقت کے زور پر چلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف اتحادی جماعت بھی میدان میں آگئی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی اور وزیراعظم عمران خان کے جھوٹے نعروں اور وعدوں نے اب اتحادی جماعت کو بھی حکومت کے خلاف میدان میں اترنے پر مجبور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سینئر …

Read More »

پی ڈی ایم کو ختم کرنے والے خود اپنے جال میں پھنس گئے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو ختم کرنے والے خود اپنے جال میں پھنس گئے۔ عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ اس وقت نواز شریف اور شہباز شریف خوف …

Read More »