Tag Archives: پاکستان

وزیراعلی سندھ کا آٹا بلیک میلرز کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آٹا بلیک میلرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون کے علاقے بھان سعید آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

پنجاب میں کھلے عام کرپشن ہورہی اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ شافع حسین

شافع حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) شافع حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کھلے عام کرپشن ہورہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے شافع حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

معیشت کی بحالی نئے سال کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی نئے سال کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عوام کو نئے سال کی مبارکبادی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »

پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی جوہری تنصیبات کی فہرست ایک دوسرے کے حوالے کر دی

ہند و پاک

پاک صحافت ہندوستان اور پاکستان نے نئی دہلی اور اسلام آباد میں بیک وقت سفارتی ذرائع سے اپنی ‘جوہری تنصیبات اور تنصیبات’ کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا معاہدہ ہے جس کے تحت معلومات کا یہ …

Read More »

کے پی کی عوام عدم تحفظ کا شکار اور وزراء کرپشن میں مصروف ہیں۔ اے پی سی اعلامیہ

اے پی سی

پشاور (پاک صحافت) اے پی سی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے پی کی عوام عدم تحفظ کا شکار اور وزراء کرپشن میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کی سربراہی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے …

Read More »

بیرونی ایجنڈے کیلئے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی …

Read More »

عمران خان سے فارن فنڈنگ سمیت تمام چیزوں کا حساب لیں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان سے فارن فنڈنگ سمیت تمام چیزوں کا حساب لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان محسن کش انسان ہیں، عمران …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت …

Read More »

2022 پاکستان کی ترقی؛ اسلام آباد اور تہران تعلقات کا استحکام

ایران اور پاکستان

پاک صحافت 2022 میں، پاکستان نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بہت سے اتار چڑھاؤ کا مشاہدہ کیا، عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنا، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششیں، امریکہ کے ساتھ نازک تعلقات کی بحالی کی جدوجہد، نیز بحران کی شدت …

Read More »

پاک بھارت معاہدے کے تحت دونوں ممالک کا جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک بھارت معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا۔ خیال رہے کہ پاکستانی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کےحوالےکی گئی، جب کہ بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی فہرست حوالے کی۔ تفصیلات کے …

Read More »