Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

وزیر اعظم کے گھبرانے کا وقت شروع ہوچکا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنر ل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو سمجھ آرہا ہے کہ پچ بیٹنگ کے لیے ساز گار نہیں رہی، بال بھی ان کو نظر نہیں آرہی، اب ان کو گھبرانا چاہیے …

Read More »

مسلم لیگ ن کی جانب سے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے عملی قدم

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے عملی قدم اٹھا لیا گیا،  ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسپیکر کو درخواست دی کہ قاعدہ 170 دو کے تحت پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی …

Read More »

رواں مالی سال میں تاریخ کا تجارتی خسارہ ہونے جارہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک کی موجودہ مہنگائی کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملنے والا 10 روپے کا سیاسی ریلیف آئندہ مہنگائی کی صورت میں ادا …

Read More »

موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔ عمران خان ایسے وقت میں روس گئے جب وہاں جنگ چھڑی ہوئی …

Read More »

مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو ظالم حکومت قرار دے دیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی  نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ظالم حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے ممالک نے اپنے شہریوں کے انخلا کے انتظام کئے مگر …

Read More »

ملک میں معاشی اور سیاسی صورتحال تشویشناک ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے  صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  ملک میں معاشی اور سیاسی صورتحال تشویشناک ہے، ہم نے آج کی ملاقات میں عدم اعتماد کی تحریک پر بات کی، عدم اعتماد کی  تحریک  کا اصولی …

Read More »

عمران حکومت حلیفوں کی بیساکھیوں پہ کھڑی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری  جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت حلیفوں کی بیساکھیوں پہ کھڑی ہے، حکومتی حلیفوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری …

Read More »

اپوزیشن بڑا کام کرنے جارہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بڑا کام کرنے جارہی ہے، اس حوالے سے ، مشارت کا سلسلہ جاری ہے۔ کالے قانون کو پارلیمان اور ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، کرائے کے ترجمان کہتے ہیں اپوزیشن نے پیسوں کی آفر …

Read More »

پی ٹی آئی کے لوگ صبح ٹاک شو کرتے ہیں اور شام کو ہم سے ٹکٹ کا مطالبہ کرتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنر ل  اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ صبح ٹاک شو کرتے ہیں اور شام کو ہم سے ٹکٹ …

Read More »