Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

اب بہت دیر ہو چکی، عمران خان کی خالی دھمکیاں اب کسی کام کی نہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئےہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا،  مریم نواز نے کہا کہ  غصہ، اشتعال، دھمکیاں، گالیاں اور زبان درازی۔ عمران خان!  گھبرا گئے ہونا؟اپنا انجام دیکھ کر گھبراؤ نہیں، ڈرامہ بازی …

Read More »

وزیراعظم بدزبانی، تضحیک اور بازاری زبان پر اتر آئے ہیں،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں  حمزہ شہباز نے وزیر اعظم عمران  کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  عدم اعتماد کی تحریک جمع ہوتے ہی وزیراعظم بدزبانی ، تضحیک اور بازاری زبان پر اتر …

Read More »

بلوچستان کا امن خراب کرنے والے شکست کھائیں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا امن خراب کرنے والے شکست کھائیں گے۔ احسن اقبال نے  جاری بیان میں کہا کہ سبی میں بم دھماکے اور ہلاکتوں کی …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا سوفیصد یقین ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سو فیصد یقینی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قیادت کے پاس مکمل اختیار ہے، 48 یا 72 گھنٹے کی کوئی بات نہیں، جس وقت قیادت …

Read More »

عمران خان کو دیکھ کرعبرت ہوتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ عمران خان کو دیکھ کرعبرت ہوتی ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل کیا ہو گا یہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن رہناؤں کی زرداری ہاؤس میں بڑی بیٹھک

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے  زرداری ہاؤس میں  بیٹھک لگائی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت جاری ہے، ملاقات میں اتحادیوں اور تحریک انصاف کے ناراض ارکان …

Read More »

پشاور دھماکے میں شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، نواز شریف

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میان نواز شریف نے پشاور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ تکلیف کی گھڑی …

Read More »

ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے  پشاور  کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الظاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے۔ …

Read More »

پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے۔ چاہے وہ معیشت ہے، سفارت ہے، یا اندرونی استحکام ہے۔ 4 سالوں میں حکومت نے ملک کے اندر پولرآئیزیشن بڑھائی ہے۔ انتقامی کاروائیوں پر زور دیا ہے۔

Read More »