Tag Archives: پارلیمنٹ

قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

اسلام  آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، عدلیہ آئین کی وضاحت اور تشریح کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  عدلیہ خود قانون بنانے بیٹھ گئی تو پارلیمنٹ کیا کرے گی۔ عدلیہ قانون …

Read More »

ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں تمام اداروں کے اختیارات لکھے ہیں، مسائل تب ہوتے ہیں جب کوئی …

Read More »

ایران کی مسلح افواج میں 200 سے زیادہ ڈرون شامل ہیں

ڈرون

پاک صحافت ایران کے وزیر دفاع اور دیگر اعلیٰ حکام کی موجودگی میں 200 سے زائد ڈرون طیاروں کو فوج میں شامل کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق ایران کے بعض علاقوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں یہ اعلان کیا گیا کہ …

Read More »

اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ثمرات کی وجہ سے پارلیمنٹ تیسری بار اپنی مدت پوری کر رہی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے آج کے دن صدر کو حاصل اختیارات پارلیمان کو واپس کیے تھے۔ ان کاکہنا ہے کہ پارلیمنٹ بااختیار ہو گی تو باہر سے مداخلت ختم ہو …

Read More »

پنجاب انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن، وزارتِ خزانہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن، وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آج فنڈز کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا …

Read More »

اداروں میں تصادم ملک کے مفاد میں نہیں۔ یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ اداروں میں تصادم ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی طاقتوں نے میثاق جمہوریت پر …

Read More »

اداروں کو چاہیے کہ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اداروں کو چاہیے کہ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت اور …

Read More »

پنجاب انتخابات، حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی میں شرکت کریں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ جہا ں وہ  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے مفتی عبدالشکور کی وفات پر تعزیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعطم …

Read More »

پی پی الیکشن سے بھاگنے والی نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن سے بھاگنے والی نہیں ہے،  ہم چاہتے ہیں پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »