Tag Archives: پارلیمنٹ

بل ابھی پارلیمنٹ کے پاس ہے اور سپریم کورٹ نے ٹیک اپ کرلیا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بل ابھی پارلیمنٹ کے پاس ہے اور سپریم کورٹ نے ٹیک اپ کرلیا۔ انہوں  نے کہا کہ کیا آپ پارلیمنٹ کو اپنے اختیار سے روکنا چاہتے ہیں، ہم ساری جماعتوں نے پارلیمنٹ کے اختیار کے …

Read More »

پاکستان کے سینئر سفارت کار: ایران کے ساتھ گیس کا مشترکہ منصوبہ اسلام آباد کی ترجیح ہے

ایران پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے نائب وزیر خارجہ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کو بتایا کہ اسلام آباد اسلامی جمہوریہ ایران سے گیس کی منتقلی کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اس کی تکمیل اب بھی پاکستانی کی ترجیح ہے۔ بدھ کے روز …

Read More »

عمران خان کی انا اور متکبرانہ لہجے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی انا اور متکبرانہ لہجے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، انتخابات عمران خان کی ڈکٹیشن کے مطابق نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق …

Read More »

قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں انٹرن شپ کے تحت ملک بھر سے ٹریننگ حاصل کرنے والے نوجوان وکلا …

Read More »

عمران خان کی بچھائی گئی اقتصادی بارودی سرنگوں کے باوجود پاکستان کی معیشت بدستور رواں دواں ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی بچھائی گئی اقتصادی بارودی سرنگوں کے باوجود پاکستان کی معیشت بدستور رواں دواں ہے، ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، معیشت کی بحالی کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم …

Read More »

معاملہ صرف 90 دن میں الیکشن کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ معاملہ صرف 90 دن میں الیکشن کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کیا اس بات کی بنیاد رکھ رہے ہیں کہ عام انتخابات میں پنجاب ڈکٹیٹ …

Read More »

میں اور سپریم کورٹ آئین کیساتھ کھڑے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ میں اور سپریم کورٹ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دستور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ سوچ کر آئے تھے کہ …

Read More »

آئین کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں آج ہونے والے دستور پاکستان کنونشن میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات …

Read More »

وفاقی کابینہ کی جانب سے پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشنز کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق سمری پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے …

Read More »

سیاسی وفاداری بیچنے والے لوٹوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے صدر مملکت عارف علوی اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی وفاداری بیچنے والے لوٹوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس قانون سازی کااختیارنہیں  تو …

Read More »