Tag Archives: پارلیمنٹ

نئی قانون سازی پر ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی اسپیکر چیمبر میں اہم مشاورت

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نئی قانون سازی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے اجلاس میں شرکت کی۔ مشاورتی اجلاس میں مجوزہ نئی قانون سازی سے متعلق امور پر …

Read More »

جوڈیشل سسٹم میں بیلنس نہیں تھا، عدلیہ کے معاملات میں اب چین ہی لکھا جائےگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے جوڈیشل سسٹم میں بیلنس نہیں تھا، 19ویں ترمیم میں طریقہ کار اپنایا گیا کہ جج خود ججز کی تعیناتی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور سینیئر لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فیصلوں میں …

Read More »

آئینی ترمیم کسی کی ذات نہیں ادارے کی بہتری کیلئے ہوئی۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کسی کی ذات نہیں ادارے کی بہتری کیلئے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ (ن) طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تنقید برائے تنقید کررہی ہے، تحریک انصاف سے کسی مثبت بات کی …

Read More »

صدر آصف زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی والے اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف انتشار کا شکارہے، …

Read More »

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سیاسی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے جسٹس منصور علی شاہ آئینی بینچ کا حصہ نہیں بنیں گے، پی ٹی آئی کا موقف تھا سنیئر ترین …

Read More »

پارلیمنٹ کو بالادستی اور خودمختاری کا حق دلا دیا۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کو بالادستی اور خود مختاری کا حق دلا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری، پی پی چیئرمین …

Read More »

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمان کی عزت اور سپریمیسی بحال کرنے کیلئے کی ہے تاکہ اس کا وقار قائم رہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمر ایوب یہاں ایوان میں باتیں سنا رہا ہے یہ ذرا اپنی تاریخ کو بھی دیکھ لے اس شخص کے ایک پوسٹر پر نوازشریف کی تصویر ہے، ایک پر عمران خان …

Read More »

آج طے ہوگیا پارلیمنٹ سپریم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے، آئین میں چھبیسویں ترمیم کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ قومی یکجہتی اور اتفاق رائے کی شاندار مثال …

Read More »

قومی اسمبلی میں بھی ترمیم کی منظوری کیلئے پُرامید ہیں۔ افنان اللہ

افنان اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) افنان اللہ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھی ترمیم کی منظوری کیلئے پُرامید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے پی ٹی آئی نے کتنا شور مچایا تھا، ان کے شور کے …

Read More »