Tag Archives: پارلیمنٹ

حکومت تحریک لبیک کیساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ تحریک لبیک کے ساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرے۔ بصورت دیگر معاہدہ ہی نہیں کرنا چاہئے تھا اگر پورا نہیں کرسکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

بلاول کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فور طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ختم کر دیا جائے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط …

Read More »

کورونا پابندیوں کے خلاف اٹلی کے تاجروں کا سڑک بلاک احتجاج

اٹلی

میلان (پاک صحافت) کورونا وائرس کی وجہ سے ایک عرصہ دراز سے کاروبار بند ہے سبھی لوگ تاجروں سے لیکر مزدور طبقہ پریشان ہے ان سبھی وجوہات کے چلتے اٹلی کے شہر تیورین میں تاجروں نے بدھ کے روز پابندیوں کی وجہ سے بندش کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک …

Read More »

نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے پر والدین کے لیے تعطیلات کا بل منظور

صدر

ویلنگٹن{پاک صحافت} نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمل ضائع ہونے یا ماں کے پیٹ میں بچے کی موت پر والدین کو تین دن کی چھٹیاں دینے کا بل منظور کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے کی صورت میں والدین کو ملازمت سے 3 …

Read More »

عمران خان جمہوریت کی آڑ میں آمرانہ سوچ پروان چڑھارہے ہیں۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک میں جمہوریت کی آڑ میں آمرانہ سوچ کو پروان چڑھانے میں مصروف ہیں۔ ان کی ہر پالیسی اور اقدام غیرجمہوری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، لیکن الیکشن میں حصہ لینا پی ڈی ایم کا متفقہ فیصلہ تھا۔  ان کا کہنا ہے کہ اس وقت عوام کے پاس …

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلق حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے  متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اب پارلیمنٹ میں احتساب کے لئے جوابدہ ہوگا،  دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی مدت بھی بڑھا دی گئی ہے، جس کے …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی تحقیقات ہونگی : اسد قیصر

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی تحقیقات ہونگی : اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک ویڈیو کلپ کے اسکرین شاٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پر جوتا اڑتا ہوا دکھایا گیا ہے،اس پر  قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نےکہاکہ معاملے کی تحقیقات ہوگی اور اس طرح کے واقعات افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اسد قیصر  نے پارلیمنٹ کے باہر ناخوشگوار واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا

اسد قیصر  

اسلام آباد(پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گذشتہ روز پارلیمنٹ کے باہر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس  واقعہ کی مکمل انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے …

Read More »

سینیٹ الیکشن، لیگی رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے پرویز رشید پر اہم قومی راز افشاں کرنے، اداروں کے خلاف بات کرنے، پنجاب ہاوَس کے …

Read More »