Tag Archives: وفاقی وزیر

عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق کہنا ہے کہ ہم عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا۔ ایک طرف کہا جارہا ہے کہ تین …

Read More »

یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے، نوید قمر

نوید قمر

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی …

Read More »

آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھیجا گیا۔ وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز کا کہنا ہے کہ گزشتہ آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھیجا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و قدرتی وسائل ساجد خان طوری نے …

Read More »

میں نے دھمکی نہیں دی، سیاسی بات کی ہے، عمرانی فتنہ اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ میں نے دھمکی نہیں دی، سیاسی بات کی ہے، عمرانی فتنہ اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانون اور عدالت کا احترام کرنے والے لوگ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں …

Read More »

انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے انتخابات کیس سے متعلق کہا ہے کہ اس آئینی اور انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے۔ شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے بھی اس معاملے پر فل بینچ کا مطالبہ کر …

Read More »

اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں توبجلی کا بل ادا کردیں، خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اسٹاف کو زمان پارک گھر کو چیک کرنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان بجلی کا بل ادا کردیں تو مقدمے سے …

Read More »

قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اس وقت قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ وقت آگیا …

Read More »

ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایک آدمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑدی گئیں، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، ان کا کوئی سیاسی مسئلہ نہیں، ان کے سارے مسئلے نفسیاتی ہیں۔ یہ وہ شخص ہیں جو …

Read More »