(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پچھلے سال مہنگائی 32 فیصد تھی جو الحمدللہ اب 6.9 فیصد پہ آچکی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آرپی ہیں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی ہورہی ہے آٹے کی قیمتیں کم ہورہی ہیں۔ عوام کیلیے زندگی کو آسان بنانا ہماری …
Read More »فساد کی سیاست کی پاکستان میں گنجائش نہیں، سینیٹر مصدق ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ فساد کی سیاست کی پاکستان میں گنجائش نہیں ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی کم ہورہی ہے اور ترقی کی شرح بڑھ رہی ہے، ملک آگے بڑھ رہا …
Read More »ٹیکس نہ دینے والوں کے اثاثے منجمد کیئے جائیں گے، محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیکس نہ دینے والوں کے اثاثے منجمد کیئے جائیں گے۔
Read More »آبادی کی شرح کم ہو رہی تھی، لیکن پھر اضافہ دیکھنے کو ملا، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی مسائل کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہو گا۔ اسلام آباد میں پارلیمانی فورم برائے آبادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر …
Read More »اسرائیل عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کیلیے مہم چلا رہا ہے، احسن اقبال
(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسرائیل عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کیلیے مہم چلا رہا ہے۔ حالیہ مضمون میں لکھا گیا ہے کہ اسرائیل کیلیے ضروری ہے کہ وہ جب تک اسلامی دنیا میں پاکستان کی قبولیت حاصل نہیں کرےگااسے اسلامی دنیا …
Read More »فضل الرحمان سے سنا تھا بانی پی ٹی آئی اسرائیلی لابی کا ایجنڈا ہے، احسن اقبال
ظفروال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے انہوں نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اسرائیلی لابی کا ایجنڈا ہے۔ ظفر وال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس میں یہ مناسب سمجھا گیا کہ اس میں ترمیم کی جائے۔کابینہ نے بھی اس کی منظوری دی اور صدر پاکستان بھی دستخط کرچکے ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس سے عدالتی نظام میں …
Read More »ان شاءاللہ پاکستان کو تمام بحرانوں سے کامیابی کے ساتھ نکالیں گے، احسن اقبال
(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان جس خطے میں واقع ہے یہ خطہ عظیم تاریخی طاقتوں کے سنگم پر واقع ہے۔ ہمارے پڑوسی ممالک کئی ہزار سال کی تاریخ رکھتے ہیں۔ پاکستان واحد ملک ہے جو نظریے کی بنیاد پہ قائم ہوا ہے۔
Read More »قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس ہیں، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس آف پاکستان ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں آل پاکستان لائرزکنونشن کے اختتام پر میڈٰیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اسلام آباد میں آل …
Read More »آئینی عدالت کا مقصد آرٹیکل 184کے تحت سوموٹو اختیارات کا تعین کرنا ہے، وزیر قانون
اسلام آباد (پاک صحاتت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئینی عدالت کا مقصد آرٹیکل 184کے تحت سوموٹو اختیارات کا تعین کرنا ہے۔
Read More »