Tag Archives: وفاقی وزیر

عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں آجانا چاہیے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگر عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں آجانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قانون ابھی آیا ہی نہیں …

Read More »

عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے، قادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر صحت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے شیخ رشید احمد کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری دوستوں کو مشکلات …

Read More »

پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرائیں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے …

Read More »

پچھلی حکومت کی مہنگائی کے اثرات اب تک بھگت رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ عوام کو پاکستان کے معاشی حالات کے باعث کافی مسائل کا سامنا ہے، پچھلی حکومت کی مہنگائی کے اثرات اب ہم بھگت رہے ہیں۔ اس وقت متوسط طبقہ بھی مہنگائی سے متاثر ہورہا ہے، ہمارا …

Read More »

چین سے پاکستان کو آج 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج چین کی جانب سے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آج آنے والی رقم چین کی طرف سے منظور کردہ ایک ارب 30 ڈالر قرض کا حصہ ہے۔ …

Read More »

شیری رحمان سو بااثر ترین شخصیات میں شامل

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے وزیر ماحولیات شیری رحمان کو سو بااثر ترین شخصیات میں شامل کرلیا ہے۔ جریدے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی معمولی ہے مگر ماحولیاتی …

Read More »

عمران خان امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کے کارکن امریکی غلامی کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں اور وہ امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خبر کے مطابق عمران خان نے ایک ماہ کے اندر 4 …

Read More »

طالبان کے لیے نرم گوشے کی پالیسی کے سیاسی ہدایت کار عمران خان تھے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ طالبان کے لیے نرم گوشے کی پالیسی کے سیاسی ہدایت کار عمران خان تھے۔ انہوں نےکہا کہ اس پالیسی کے پیچھے عمران کا شیطانی منصوبہ تھا تاکہ الیکشن …

Read More »

 صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے ہر فیصلے کو تحریک انصاف کی نظر سے دیکھا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان صدر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے ہر فیصلے کو تحریک …

Read More »

لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں مارشل لاء نافذ ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت چیف جسٹس پاکستان کا کنڈکٹ زیر بحث ہے، لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں مارشل لاء نافذ ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ متحرم ادارہ ہے، فل کورٹ اجلاس بلانا …

Read More »