Tag Archives: وزیر اعظم

انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جو ترکیہ میں21ویں صدی کے بدترین زلزلے کے بعد مدد کو پہنچا۔ تفصیلات …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف آج ترکیہ روانہ ہوں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکار ی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ جائیں گے۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم ترکیہ میں زلزلے سے جانی ومالی نقصانات …

Read More »

بینیٹ نے انکشاف کیا: میں نے فلسطینیوں کے قتل عام کی اجازت دی

بنت

پاک صحافت صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے انکشاف کیا کہ انہوں نے فلسطینیوں پر گولی چلانے کی اجازت میں غیر اعلانیہ تبدیلی کی اور فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے فوجیوں اور آباد کاروں کے ہاتھ کھول دیے۔ تسنیم بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

امریکی محکمۂ خارجہ کا وفد ڈیرک شولے کی قیادت میں وفد 17 فروری کو پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکی محکمۂ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے کی قیادت میں وفد 17 فروری کو پاکستان پہنچے گا۔ امریکی اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد کا مقصد پاک امریکا اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا، انسدادِ دہشت گردی تعاون کو بڑھانا اور موسمیاتی بحران کے اثرات سے نمٹنے …

Read More »

مسلم لیگ ن کے وزیروں کا بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن تعلق رکھنے والے وفاقی وزیروں نے بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے وزراء نے وزیرِ اعظم  میاں شہباز شریف سے ملاقات  کی، اس موقع پر انہوں نے  بغیر تنخواہ کام کرنے کا …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم  میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے دورۂ کراچی کے دوران پاکستان نیوی کے زیر اہتمام 8 ویں امن مشق کا جائزہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اہم …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور میں باب پاکستان کا سنگ بنیاد رکھ دیا

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور میں باب پاکستان کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔  سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروڑوں لوگوں نے پاکستان کی خاطر قربانیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ …

Read More »

ہمت ہارنے کی کوئی بات نہیں مشکلات آتی رہتی ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) باب دوستی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ‏مشکلات آتی رہتی ہیں آج بھی ہم مشکل دور سے گزر رہے ہیں میرا ایمان ہے اگر ہم ملکر دن رات محنت کرینگے مشکلات کا سامنا کرینگے اور مجھ سمیت تمام …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ‏وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق معاونین نے وزیراعظم شہباز شریف  سے کہا تھا کہ وہ عوام کی خدمت کے جذبے سے کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ تفصیلات کے ماطبق وزیر اعظم …

Read More »

نیتن یاہو: ایران ہمیں قرون وسطیٰ میں لوٹانا چاہتا ہے

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مغربی کنارے اور علاقے پر سیکورٹی کنٹرول کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، یہ دعویٰ کیا کہ تہران اس حکومت کو قرون وسطیٰ میں لوٹانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت …

Read More »