Tag Archives: وزیر اعظم

الیکشن سے قبل آئینی اور قانونی ابہام کو ختم کرنا ہو گا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ الیکشن ہوں مگر اس سے پہلے آئینی اور قانونی ابہام کو ختم کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم بھی الیکشن کے حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں …

Read More »

وزیرِاعظم کی رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم  شہباز شریف نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا۔ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ ہم …

Read More »

اسرائیل چھ ماہ میں ٹوٹ سکتا ہے: لیپڈ

لاپڈ

پاک صحافت صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ چھ ماہ میں بکھر جائے گی۔ یایر لاپد کا کہنا ہے کہ اگلے 6 ماہ میں اسرائیل اندر سے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو بنی اسرائیل ایک دوسرے …

Read More »

وفاقی وزراء،  مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے تمام وفاقی وزراء،  مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی نے رضا کارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More »

نیتن یاہو: امریکا کو اسرائیلی بستیوں کی مذمت کے بیان کی حمایت نہیں کرنی چاہیے تھی

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اس بیان پر تنقید کی جس میں اس حکومت کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی زمینوں میں بستیوں کی تعمیر کی مذمت کی گئی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، النشرہ نیوز سائٹ کا حوالہ دیتے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ پی ایم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ پیش کیا …

Read More »

السوڈانی: ہم ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کو جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں

سوڈانی

پاک صحافت عراق کے وزیر اعظم نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ بغداد ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کو جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی جانے والے عراقی وزیر …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا خالد مقبول صدیقی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینا کا مشورہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو فون کیا اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم کو رابطہ کمیٹی کی رائے کے بعد فیصلے سے آگاہ کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »