Tag Archives: وزیر اعظم

جن حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی تھی آئی ایم سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی بھی کئی سو ارب روپے چاہئیں، 9 جنوری کو جنیوا کی میٹنگ میں ڈونرز کانفرنس چیئر کروں گا۔  انہوں نے کہا کہ خوف آتا تھا کہ کس طرح ان متاثرین …

Read More »

نیتن یاہو اسرائیل کی داخلی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: بینی گینٹز

بنی گینٹز

پاک صحافت بنی گینٹز نے بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ بنی گینٹز نے نیتن یاہو کے وزیر اعظم بننے کے بعد ناجائز حکومت کے اندر بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتہا …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر نریندر مودی کے لیے پیغام لکھا کہ ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں۔ یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی …

Read More »

آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے رواں سال سینکڑوں جانیں اور اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، سیلاب زدگان کی بحالی اورتبدہ شدہ انفرااسٹرکچرکی تعمیر ایک بڑا چیلنج ہے، وعدے کے مطابق آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں …

Read More »

پشپا کمل دہل پرچنڈ تیسری بار نیپال کے وزیر اعظم بن گئے

پشپ کمل

پاک صحافت پشپا کمل دہل پرچنڈ نے تیسری بار نیپال کے وزیر اعظم کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ ایوان نمائندگان میں انہیں 169 ارکان کی حمایت حاصل تھی۔ ایک دن پہلے صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے انہیں وزیر اعظم مقرر کیا تھا۔ سابق گوریلا لیڈر پراچندا …

Read More »

محترمہ بے نظیر بھٹو جمہوری و سیاسی جدوجہد کی روشن علامت ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو جمہوری و سیاسی جدوجہد کی روشن علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک، عوام اور جمہوریت کے لیے تاریخی خدمات پر بے نظیر بھٹو شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کررہے ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کررہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے قوم کو تقسیم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے …

Read More »

قائداعظم کی زندگی اصول پسندی، آئینی جدوجہد اور سیاسی بصیرت کی عکاس ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کی زندگی اصول پسندی، آئینی جدوجہد اور سیاسی بصیرت کی عکاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم قائد پر اپنے پیغام میں …

Read More »