شہباز شریف

ہمت ہارنے کی کوئی بات نہیں مشکلات آتی رہتی ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) باب دوستی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ‏مشکلات آتی رہتی ہیں آج بھی ہم مشکل دور سے گزر رہے ہیں میرا ایمان ہے اگر ہم ملکر دن رات محنت کرینگے مشکلات کا سامنا کرینگے اور مجھ سمیت تمام اشرافیہ سچے دل سے قربانی اور ایثار کا مظاہرہ کرے گی تو ضرور یہ کشتی کنارے سے لگے گی۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

عمران خان نے سیاست میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی روایت ڈالی، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے