Tag Archives: وزیر اعظم

وزیراعظم’’مگرمچھ کے آنسو‘‘ بہانا بند کریں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز  کاکہنا ہے کہ وزیراعظم’’مگرمچھ کے آنسو‘‘ بہانا بند کریں۔ ان کا کہنا ہے وزیر اعظم اب عوام کے غصے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز …

Read More »

قومی اسمبلی میں عمران خان کی اکثریت نہیں رہی، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  اور صوبائی مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان  کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں عمران خان کی اکثریت نہیں رہی۔ خیال رہے کہ منظور وسان کا وزیر اعظم عمران خان سے متعلق  کہنا ہے کہ عمران خان جلسے میں استعفیٰ دینے …

Read More »

حکومت اقتدار میں رہنے کا حق کھو چکی ہے ، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر بخاری نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت اقتدار میں رہنے کا حق کھو چکی ہے ۔ نیر بخاری کاکہنا ہے کہ اگر ان 14 اراکین جن کو نوٹس دیا گیا …

Read More »

عمران خان وزیراعظم کے منصب کا اخلاقی، قانونی اور آئینی جواز کھو چکے ہیں،مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز  نے  عمران خان سے وزیر اعظم کی کرسی چھوڑنے   کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بقول آپکے چودہ اراکان آپکا ساتھ چھوڑ گئے ہیں اور آپ نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں تو اسکامطلب یہ ہے …

Read More »

جو لوگوں کو کہتا تھا نہیں چھوڑوں گا اُس کو اپنے لوگ چھوڑ گئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان  پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ جو لوگوں کو کہتا تھا نہیں چھوڑوں گا اُس کو اپنے لوگ چھوڑ گئے۔ انہوں نے کہا کہ بائیس کروڑ عوام عمران صاحب آپ کو …

Read More »

فیصل کریم کنڈی کا وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے  ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی بھی عمران خان کے جھوٹ اور دغا بازی سے تنگ آچکے ہیں، سندھ ہاوس میں خرید و فروخت کا الزام سفید …

Read More »

اچھا ہوتا کہ عمران خان سورۃ الحجرات کی آیت نمبر 11 ترجمہ کے ساتھ پڑھ لیتے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ  ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو سورہ حجرات کی آیت نمبر 11 ترجمے کے ساتھ پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کی تو ہمیشہ بات کرتے ہیں …

Read More »

عمران خان کی بگڑی ہوئی زبان شکست کا اقرار ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی بگڑی ہوئی زبان شکست کا اقرار ہے۔ عبد القادر پٹیل کا کہناہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان بھی عمران …

Read More »

شیخ رشید اور فواد چوہدری کو یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان جا رہے ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے وفاقی وزراء فواد چوہدری اور شیخ رشید احمد کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کو اب  یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان جا رہے ہیں۔ سعید غنی کا  کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »