Tag Archives: ملک

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مجموعی اموات 17 ہزار سے تجاوز

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118 افراد کورونا وائرس کے ہاتھوں اپنی جان گنوا بیٹھے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 117 ہو …

Read More »

افطاری کے فوری بعد زلزے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں افطاری کے فوری بعد زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا، زلزلے کے جھٹکے سوات شہر میں زیادہ شدت سے محسوس کیے گئے، جبکہ ریجن کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد …

Read More »

ملک میں کورونا کا ایک اور ہلاکت خیز دن، 24 گھنٹوں میں 149 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس نے حملوں میں تیزی دکھادی، سرکاری اعداد  و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس کے باعث 149 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد  16243 ہو گئی ہے۔ این سی …

Read More »

عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہو چکی ہے،  نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی ناکامیاں …

Read More »

کورونا وائرس نے ملک میں تباہی مچادی، ایک روز میں 135 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا نے تباہی مچادی، ایک ہی روز میں مہک وائرس نے 135 افراد کی جان لے لی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید اموات سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 754 ہوچکی ہے۔ دوسری …

Read More »

ووٹ کی جنگ لڑنے والوں کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا، شہباز شریف کا جیل سے پیغام

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 75 ڈسکہ کے الیکشن میں ن لیگ کی جیت پر جیل سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی جنگ لڑنے والوں کا نام جمہوری جدوجہد میں سنہری حروف سےلکھاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں 100 ہلاکتیں

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 329 ہوچکی ہے۔ …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 98 افراد دم توڑ گئے، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے باعث مزید 98 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد  15 ہزار 124 تک جا …

Read More »

حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر کے نزدیک

تجارتی خسارہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ  تین ارب ڈالر کے نزدیک جا پہنچا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ مارچ میں 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں …

Read More »

ایک ملک دو نظام

طبقاتی نظام

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی آبادی چوبیس کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملکی آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس میں ہر رنگ و نسل، مذہب و مسلک کے لوگ آباد ہیں۔ گزشتہ ستر برسوں میں ملک کے اندر بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ کئی حوالوں سے پاکستان بہت آگے جاچکا …

Read More »