Tag Archives: ملک

ملک عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، حسین محنتی

محمد حسین محنتی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر محمد حسین محنتی  نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک کو عملی طور پر عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔  محمد حسین محنتی نے حکومتی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ صدارتی …

Read More »

ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ، لاک ڈاؤں پر غور

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاک ڈاؤن پر غور شروع کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینیٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ  کورونا کیسز میں اضافہ سنجیدہ مسئلہ ہے، لاک ڈاؤن پر …

Read More »

جس وزیراعظم کو ووٹ دینا نہیں آتا وہ ملک کیا چلائے گا:خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جس وزیراعظم کو ووٹ دینا نہیں آتا وہ ملک کیا چلائے گا ،حکومت کی فرسٹریشن کا جواب ہمارے پاس نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس اے ٹی ایم کے لوگ تھے۔سینیٹ الیکشن میں پتہ …

Read More »

ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نیا الیکشن ہے: خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت سے استعفے کی مانگ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت ملک چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل نیا الیکشن ہے حکومت اکثریت کھو چکی …

Read More »

ملک کا آئین سب سے بالا تر ہے: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے  پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا آئین سب سے بالاتر ہے، حکومت ووٹ کی طاقت سے ڈر رہی ہے اسی وجہ سے چالبازیاں …

Read More »

موجودہ حکومت نے ملک کو قرضے میں ڈبو دیا ہے: مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے رولا ڈال رکھا ہے کہ ہم اس لیے قرضہ لے رہے ہیں کہ گزشتہ حکومتوں کا قرض اتارا جائے اپنا لیا گیا ایک قرضہ اتارنے کے لیے …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کا دعویٰ، ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے

مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ، ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) سربراہ جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمٰن  نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے ، اول دن سے طے ہے کہ یہ حکومت ناجائز ہے، دو سے ڈھائی سال ہو گئے اس حکومت کی کارکردگی …

Read More »

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) نالج اکانومی کے فروغ سے متعلق اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا  کہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا اور تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے،پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ملک کا مستقبل تعلیم کے فروغ …

Read More »

سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط کریں گے: وزیر داخلہ

سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط کریں گے: وزیر داخلہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینیٹ انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط کریں گے  جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

اناڑی حکمرانوں کی نااہلی سے ملک کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے:  آصف زرداری

اناڑی حکمرانوں کی نااہلی سے ملک کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی کمانڈ اناڑی حکمرانوں کے ہاتھ میں ہے اناڑی حکمرانوں کی نا اہلی سے ملک کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔ اپوزیشن متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے …

Read More »