Tag Archives: ملک

ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات

(پاک صحافت) ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جس کے بعد لوگوں نے جانوروں کی قربانی شروع کردی۔ ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات دیکھے گئے۔ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی مذاکرات چاہتے ہیں تو اداروں پر حملے بند کریں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملکی عدم استحکام سے خود مختاری داؤ پر لگ سکتی ہے، پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہے انتشار کا حصہ بننا ہے یا پاکستان کو آگے لے جانا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

انصار اللہ کے سربراہ: بعض عرب حکمران اسرائیل کی حفاظت کے لیے گڑھ بن چکے ہیں

عبد الملک

پاک صحافت یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ بعض عرب ممالک فلسطینی عوام کی مدد کرنے کے بجائے خود کو اسرائیل کی حفاظت کے لیے گڑھ بنا رہے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ …

Read More »

ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن، مہنگائی زوال پزیر ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پزیر ہے۔ پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ 100 دن میں درست فیصلوں نے عوام کو مہنگائی کم کر …

Read More »

2003 میں امریکہ اور برطانیہ کے عراق پر حملے میں اسرائیل کا کردار

بائیڈن

پاک صحافت اسرائیل کے دعووں نے 2003 میں عراق پر امریکہ کے حملے یا دوسرے لفظوں میں اس ملک پر اس کے قبضے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ حملہ عراق پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے حصول اور دہشت گرد گروپوں کے ساتھ رابطوں کے …

Read More »

اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے، بلاول

پی پی چیئرمین

(پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر زرداری کی شکل میں سویلین صدر کا دوسری بار …

Read More »

اختلافات سے قطع نظر ہمیں صرف ملک کا سوچنا ہے۔ علیم خان

عبدالعلیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر علیم خان کا کہنا ہے کہ اختلافات سے قطع نظر ہمیں صرف اور صرف ملک کا سوچنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علیم خان نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ میں اللہ تعالی کے حضور …

Read More »

ماضی میں جب پاکستان کے اوپر مشکل وقت آیا تو نوازشریف ہی کام آیا، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں جب پاکستان کے اوپر مشکل وقت آیا تو نوازشریف ہی کام آیا۔ 1990 کی دہائی میں سیلاب آیا نوازشریف چین سے نہیں بیٹھا۔ نوازشریف نے گھر بھی تعمیر کرکے دئیے۔ یہ نوازشریف کی خدمت ہے۔

Read More »

جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب

(پاک صحافت) جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب ہے۔ جاپان کا ستمبر میں روانہ ہونے والا مشن چاند کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کے مطابق 25 دسمبر کو چاند پر بھیجے …

Read More »

ابتک 44697 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ اب تک 46 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندے پاکستان سے واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی …

Read More »