لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال بند کیا ہے، دل کے …
Read More »صحت کارڈ کی سہولت 2015 میں نوازشریف کے دور میں متعارف کروائی گئی تھی۔ عامر میر
لاہور (پاک صحافت) عامر میر کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کی سہولت 2015 میں نوازشریف کے دور میں متعارف کروائی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی دور میں صحت کارڈ کی سہولت صرف …
Read More »بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …
Read More »امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، معاشی …
Read More »مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ …
Read More »وفاقی کابینہ کیجانب سے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی …
Read More »سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا۔ وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر کے لیے فیول مہنگا اور غریب کے …
Read More »امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شخص جس کے ہاتھ میں …
Read More »حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم فیصلے
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں غریب اور متوسط طبقےکو ریلیف دینے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں موٹر سائیکل …
Read More »حکومت کیجانب سے رمضان میں غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں …
Read More »