اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی کو بسانا ہے تو گالف کلب میں بسائیں ، غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزرکیوں چلاتے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ 4 ہزار روپے پر 1500 کنال پر مال روڈ پر گالف کلب دیا …
Read More »پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ صرف امیروں کو ہوگا۔ مرتضی وہاب
حیدرآباد (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے صرف امیروں کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے حیدرآباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر …
Read More »گیس کی قیمتوں میں اضافے سے غریب نہیں صرف امیر متاثر ہوں گے۔ وزیر پٹرولیم
کراچی (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے غریب نہیں صرف امیر متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ …
Read More »صہیونی تھنک ٹینک: سوڈان میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے کوئی عوامی حمایت نہیں ہے
پاک صحافت صیہونی حکومت اور سوڈان کے درمیان تعلقات کے بارے میں “اسرائیل نیشنل سیکورٹی اسٹڈیز” تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ اس ملک میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے کوئی عوامی حمایت نہیں ہے۔ فلسطینی شہاب نیوز ایجنسی کی سنیچر کی صبح کی رپورٹ کے …
Read More »پیپلز پارٹی نے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان دیا ہے۔ مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی اور پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عوام کی ہر دلعزیز شخصیت ذوالفقار علی بھٹو نے …
Read More »حکومت غریب طبقے کے مالی تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت غریب طبقے کے مالی تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے نرخ اور بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کلیکشن کے معاملے پر لاہور …
Read More »حکومت معیشت کے استحکام کیلئے درست اقدامات کر رہی ہے۔ شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت معیشت کے استحکام کے لیے درست اقدامات کر رہی ہے، جلد ،معاشی بحران پر قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے معیشت کے حوالے سے کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »پی ٹی آئی نے ریلیف پیکج کو چیلنج کرکے غریب اور عوام دشمن ہونے کا ثبوت دیا۔ عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے صوبے کے عوام کے لئے دئے گئے ریلیف پیکج کو چیلنج کرکے غریب اور عوام دشمن ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے تحریک انصاف …
Read More »توشہ خان نے ملکی معیشت ڈبوئی اور غریب کو مہنگائی کی چکی میں پیسا۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ توشہ خان نے چار سالہ دور اقتدار میں ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا اور غریب شہریوں کو مہنگائی اور غربت کی چکی میں پیسا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سماجی رابطے کی ویب …
Read More »حکومت بجٹ خسارے کو کم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ مفتاح اسماعیل
اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجٹ خسارے کو کم کرنے بالخصوص غریب اور مزدور طبقے پر بوجھ نہ ڈالنے کیلئے حکومت ہرممکن کوشش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک …
Read More »