کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمت پرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سمیت نیپرا کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ نیپرا صارفین کے تحفظ کا ادارہ ہے، سارا کچھ وفاقی …
Read More »ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی سراپا احتجاج
کراچی (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی نے جہاں عام عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے، وہیں شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں اور حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق معروف اداکار ایوب کھوسہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں …
Read More »غریبوں کے ساتھ اگر کسی لیڈر کا دل دھڑکتا ہے تو وہ بھٹو خاندان ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ غریبوں کے ساتھ اگر کسی لیڈر کا دل دھڑکتا ہے تو وہ بھٹو خاندان ہے، اس کے علاوہ میرا نہیں خیال کہ کسی کو غریبوں کا خیال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھٹو خاندان کے …
Read More »عمران خان غربت نہیں بلکہ ملک سے غریبوں کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔ حافظ حمداللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ تین سال میں یہ واضح ہوچکا ہے کہ عمران خان ملک سے غربت کا نہیں بلکہ صرف غریبوں کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے ہر غریب خودکشی پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے …
Read More »کاش حکومت غریب کو ریلیف دینے کیلئے بھی آرڈیننس جاری کرتی۔ مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کاش پی ٹی آئی حکومت غریبوں کو ریلیف دینے کے لئے بھی کوئی آرڈیننس جاری کرتی، لیکن غریب کیساتھ کوئی فائدہ نہیں اسلئے حکومت نظرانداز کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی میونسپل کارپوریشن مرتضی وہاب نے …
Read More »سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں۔ شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …
Read More »عوام کو ایک لاکھ گھر دینے کے بجائے بے گھر کردیا گیا، حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت میں آنے قبل غریب کو اپنا گھر دینے کا وعدہ کیا …
Read More »اس وقت ریاست اور حکومت ملکر غریب کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ سراج الحق
گوجرانوالہ (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ریاست اور حکومت مل کر غریب شہریوں کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں عوامی حقوق کے لئے آواز اٹھانے والا کوئی موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …
Read More »موجودہ حکومت ناجائز ہے اسے کوئی عوامی حمایت حاصل نہیں، مولانا فضل الرحمان
کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نااہلوں کیلئے نہیں بنا تھا ، لوگو! اٹھو اورانقلاب لاؤ کیوں کہ اب انقلاب کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔ …
Read More »تبدیلی کے تین سال غریب عوام کے لئے ظلم کی تین صدیاں بن گئے، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کے تین سال غریب عوام کے لئے ظلم کی تین صدیاں بن گئے۔ شہباز شریف کا …
Read More »