پیٹرولیم مصنوعات

وفاقی کابینہ کیجانب سے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا، غریب لوگوں کیلئے پیٹرول پر رعایت کے فیصلے پر 6 ہفتوں میں عمل کیا جائے گا، وزیر مملکت نے کہا کہ گاڑیوں کے پیٹرول کی قیمت زیادہ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سستے پٹرول کی فراہمی کے حوالے سے میکنزم تشکیل دے دیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم نے وفاقی کابینہ سے پلان کی منظوری لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بارش

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد جاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے