Tag Archives: غریب

غریب عوام کو عمران خان کی سلیکٹڈ و کٹھ پتلی حکومت نے غربت میں دھنس دیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ غریب عوام کو عمران خان کی سلیکٹڈ و کٹھ پتلی حکومت نے غربت میں دھنس دیا ہے، عوام کو پی ٹی آئی کے ظلم و جبر سے نجات دلا کر ہی دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »

چوہدری شجاعت کا حکومت سے غریبوں کیلئے عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو صرف نعروں اور وعدوں کے بجائے غریبوں کی بہتری کے لئے عملی طور پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس …

Read More »

عمران خان ملک کو غیروں کے پاس گروی رکھ چکے ہیں ، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو غیروں کے پاس گروی رکھ چکے ہیں ، کن شرائط پر قرضے لیے جا رہے ہیں، پارلیمنٹ لاعلم ہے۔ شایہ …

Read More »

جولائی 2018 میں جو ہوا آج ہمارا بچہ بچہ اس کی قیمت ادا کر رہا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کو سلیکٹڈ حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 2018 میں جو ہوا آج ہمارا بچہ بچہ اس کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

منی بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے والا منی بجٹ غریب عوام پر خودکش حملہ ہے جس سے مہنگائی آسمان تک پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے بحرانوں کو کم کرنے کے بجائے بڑھاوا دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک اور قوم کو درپیش بحرانوں کو کم کرنے کے بجائے انہیں مزید بڑھاوا دے کر عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے راولپنڈی …

Read More »

نیازی صاحب کو بنی گالہ کی اونچائی سے غریبوں کی بے بسی اور غربت دیکھائی نہیں دیتی، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر  وزیر اعظم عمران خان کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب بنی گالہ کے اونچے گھر میں رہتے ہیں جہاں پر انہیں …

Read More »

نیا پاکستان فیل ہوگیا، پاکستانی حکومت کو شرم آنی چاہیے، متھیرا

متھیرا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ متھیرا نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان فیل ہوگیا، پاکستانی حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »

عمران خان کو سندھ سے تکلیف کیوں ہے سب معلوم ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سندھ سے تکلیف کیوں ہے یہ سب کو معلوم ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سندھ میں دل …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریبوں کی خدمت کی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریبوں کی خدمت کی ہے۔ ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بینظیر …

Read More »