مصدق ملک

وزیر پیٹرولیم نے بجٹ سے 2 روز قبل بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجٹ سے 2 روز قبل ہی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکمانستان اور آذربائیجان سے تاپی معاہدے کے نتیجے میں گیس کی قیمت کم ہونے کی خوشخبری سنائی ہے۔

مصدق ملک کا مزید کہنا تھا کہ قانون سے ماورا کوئی چیز نہیں کی جائے گی، قانون میں وضاحت ہے کون سے مقدمے کون سی عدالت میں چلنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر واویلا مچایا جارہا ہے، یہ کون سے ہیومن رائٹس ہیں کہ کسی کا بھی گھر جلادیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے