Tag Archives: عدالت

اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، اُس حکم میں گورنر کا اختیار سلب کیا گیا جو عدالت کا اختیار ہی نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

سعودی عرب نے سعودی مبلغ کی سزا میں 13 سال کا اضافہ کر دیا

حبس واعظ

پاک صحافت سعودی اپیل کورٹ نے سابق سعودی مبلغ اور پائلٹ شیخ “محمد موسی الشریف” کی قید کی سزا 5 سال سے بڑھا کر 13 سال کر دی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی اپیل کورٹ نے سابق سعودی مبلغ اور پائلٹ اور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر …

Read More »

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو کرے گا، فل بینچ میں جسٹس …

Read More »

اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

کبری خان

کراچی (پا ک صحافت) معروف اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ نے کبریٰ خان سمیت چاروں اداکاراؤں کےخلاف سوشل میڈیا پر مواد بلاک کرنےکا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے آئندہ سماعت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی …

Read More »

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کے وارنٹ گرفتاری جاری

محمد علی سیف

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر بیرسٹر سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ سی ڈی اے کا …

Read More »

ایم کیو ایم کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے تحفظات سامنے رکھے ہیں جنہیں دور کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ …

Read More »

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالتِ عظمیٰ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان، فواد چوہدری اور اسد …

Read More »

فواد چوہدری کے بھائی پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل ہوچکے ہیں۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ فواد چوہدری کے بھائی پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ملتوی کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد …

Read More »

نوازشریف سے معافی مانگ کر ملک میں واپس لانا ہوگا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے معافی مانگ کر ملک میں واپس لانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سہولت کسی اور کو میسر ہے کہ عدالت میں پیش ہوئے بغیر …

Read More »