اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی اور یاسمین راشد کے خلاف واضح ثبوت …
Read More »یاسمین راشد مشتعل احتجاج کی سربراہی کر رہی تھیں، فوٹو گرامیٹرک فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی
لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹرک فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی۔ فوٹو گرامیٹرک ٹیسٹ کی فارنزک رپورٹ کے مطابق یاسمین راشد ہی مشتعل احتجاج کی سربراہی کر رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …
Read More »پیپلزپارٹی کو ملک کی حفاظت دل و جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ نیر بخاری
اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ملک کی حفاظت دل وجان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے وطن کی سیاسی وارث پیپلز پارٹی کو پاکستان …
Read More »ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، عرفان قادر
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں تقسیم ختم ہو، فردِ واحد کسی بھی ادارے پر حاوی نہ …
Read More »نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے۔ جاوید لطیف
راولاکوٹ (پاک صحافت) رہنما ن لیگ میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شخص کو لانچ نہیں کیا جاتا تو پاکستان …
Read More »غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے، میں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …
Read More »پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
لاہور (پاک صحافت) لاہور کی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یاد رہے کہ پیشی سے قبل چوہدری پرویز الہٰی نے کمرۂ عدالت میں بیٹے راسخ الہٰی سے …
Read More »پرویز الٰہی کا کیس محض تحریک انصاف سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے، رانا ثناء
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی کا کیس محض تحریک انصاف سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ …
Read More »قومی و صوبائی الیکشن ساتھ ہونگے، انتخابات کا اعلان ہوتے ہی نوازشریف وطن پہنچیں گے۔ رانا ثناءاللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی الیکشن ساتھ ہونگے، انتخابات کا اعلان ہوتے ہی نوازشریف وطن پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود سیاستدانوں …
Read More »عراق کی بدر تنظیم نے اردن کو خبردار کر دیا
پاک صحافت بدر تنظیم کا کہنا ہے کہ اردن نے باس پارٹی کی حمایت کرکے عراقی آئین کو چیلنج کیا ہے۔ عراق کی بدر تنظیم نے اردن کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ جائے۔ اس ماہ کی 15 تاریخ کو اردن کے الیکشن بورڈ نے …
Read More »