Tag Archives: عدالت

فیس بک پر 12 ارب 7 کروڑ 58 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ

فیس بک

لندن (پاک صحافت) برطانیہ میں فیس بک کمپنی کو ساڑھے پانچ کروڑ پاؤنڈ (12 ارب 7 کروڑ 58 لاکھ روپے) کا جرمانہ کردیا گیا۔ فیس بک کمپنی کو یہ جرمانہ برطانیہ کے مسابقتی کمیشن نے کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس فیس بک نے اینیمیٹڈ گرافکس سٹارٹ …

Read More »

شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد

آریان خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی۔ تاہم عدالت نے ان کے وکیل سے ضمانت کے لیے دوسری درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران وکیل کا …

Read More »

معروف اداکار و گلوکار علی ظفر کی علی گل پیر کے خلاف کارروائی کی درخواست

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے ڈسٹرکٹ کورٹ لاہور میں سوشل میڈیا پر ان کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے کیس میں کامیڈین و ریپ گلوکار علی گل پیر کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خیال رہے کہ اس سلسلے میں علی ظفر بذات خود لاہور …

Read More »

حکومت ای وی ایم کے ذریعے الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کرکے انتخابات جیتنے چاہتی ہے جس کی بھرپور مخالفت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی …

Read More »

روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 90 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد

گوگل

ماسکو (پاک صحافت) دنیا کے مقبول سرچ انجن پر ایک بار پھر بھارتی جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر غیر قانونی مواد ڈیلیٹ نہ کرنے پر تقریباً 90 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

حکومت کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ اب کیا کریں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے  پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف سرخرو ہوئے ہیں، برطانیہ کی عدالت سے ایسا فیصلہ آیا کہ ان کی زبانیں بند …

Read More »

نیویارک کی عدالت نے بھارتی وزیراعظم کے خلاف سمن جاری کیا ، سکھوں کے قتل کے الزام میں عدالتی کارروائی

نریندر مودی

پاک صحافت بھارت کے وزیر اعظم امریکہ کے دورے پر ہیں جبکہ نیویارک کی ایک عدالت نے انہیں سکھوں کے قتل کے سلسلے میں سمن جاری کیا ہے۔ نیویارک کی سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جان کرونن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سمن جاری کیا۔ سکھ تنظیم سکھ فار …

Read More »

چیئرمین نیب حکومت کے قبضے میں ہیں اس لئے توسیع دینے کی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین حکومت کے قبضے میں ہیں، اس لئے  ان کی ملازمت …

Read More »

فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر بھاری جرمانہ عائد

فیس بک

ماسکو (پاک صحافت) روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھاری جرمانہ عائد کردیا، روسی خبررساں ادارے کے مطابق روسی عدالت  کی جانب فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کا بتانا ہےکہ فیس بک …

Read More »

جنسی ہراسانی میں ملوث مجرموں کو سرعام سزا دینے کا مطالبہ

علماء مشائخ

لاہور (پاک صحافت) علماء و مشائخ نے جنسی زیادتی اور ہراسانی میں ملوث مجرموں کو سرعام سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس طرح دیگر افراد کی حوصلہ شکنی ہو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا …

Read More »