Tag Archives: عدالت

عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چھپ رہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دوسروں کو نہ گھبرانے کی تاکید کرنے والے عمران خان اب خود ہی گرفتاری کے ڈر اور خوف سے چھپ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے عمران خان کو عدالت سے ہی گرفتار کرنے کا اعلان

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جب عمران خان کی ضمانت خارج ہوجائے گی تو انہیں اسی وقت عدالت سے ہی گرفتار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان اور ان کے دوست عدالتوں کا سامنا کریں۔ فیصل کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کی بجائے عدالتوں کا سامنا کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نامناسب ریمارکس دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو کمیشن اور اس …

Read More »

پی ٹی آئی نے 8 سالوں سے جو حقائق چھپائے انہیں ہم نے بے نقاب کیا۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 سالوں سے جو حقائق چھپائے انہیں ہم نے بے نقاب کیا، اب اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے میرے خلاف 2 جھوٹے مقدمات بنائے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے میرے خلاف 2 جھوٹے مقدمات بنائے ہیں، یہ جھوٹوں کا ٹولہ ہے جن کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل …

Read More »

ملکی تاریخ میں جوڈیشل وزیراعلی پہلی بار دیکھا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نگراں وزیراعلی اور ٹرسٹی وزیراعلی تو دیکھے تھے لیکن ملکی تاریخ میں جوڈیشل وزیراعلی پہلی بار دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عدلیہ کا بڑھتا ہوا جانبدارانہ تاثر قابل تشویش ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی جانب سے جانبدارانہ فیصلے کرنا اور عوامی سطح پر عدلیہ کے متعلق بڑھتا ہوا جانبدارانہ تاثر قابل تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

اب مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں بلکہ آئین اور انصاف کا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب مسئلہ یہ نہیں کہ پنجاب میں کس کی حکومت ہوگی، بلکہ اب مسئلہ آئین اور انصاف کا ہے، عوام انصاف چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  مریم نے جو باتیں کیں وہ اتحادی قائدین کی متفقہ …

Read More »