Tag Archives: عدالت

عدالت نے کیپٹن صفدر کو دو مقدمات میں بری کردیا

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کو دو مقدمات میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول جج نے دونوں مقدمات میں کیپٹن (ر) صفدر کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ کیپٹن صفدر پر 2018 میں قومی احتساب بیورو (نیب) گرفتاری کے خلاف …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں ہوتا، کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں ہوتا۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ مقرر کر دے تو فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ …

Read More »

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج  بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پنجاب اسمبلی اجلاس کی کارروائی آئین کے خلاف اور غیرقانونی ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کی کارروائی آئین کے خلاف اور غیرقانونی ہے اسے تسلیم نہیں کرتے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یہ جو بھی نمبر بتائیں گے اسے کوئی تسلیم نہیں کرے گا، یہ اعتماد کے …

Read More »

گزشتہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے  پنجاب اسمبلی کی کاروائی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا۔ خیال رہے کہ حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کی کاروائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد ، کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  ن لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں  الیکشن کے تقاضے پورے نہیں کیے،ہیرا پھیری کر کے غیرآئینی، …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ اعتماد کے ووٹ سے نہ بھاگ سکتے ہیں نہ چھپ سکتے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اعتماد کے ووٹ سے نہ بھاگ سکتے ہیں نہ چھپ سکتے ہیں، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔ عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ انہیں 186 ووٹ لینے ہوں گے۔ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو 24  گھنٹے کا ٹائم دے دیا

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کو 24 گھنٹے کا وقت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی کے کےپاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے۔ یاد رہے کہ رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کےپانچ رکنی بینچ نے 23 دسمبر …

Read More »

وزیراعلی اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مقررہ وقت اور تاریخ پر اعتماد …

Read More »

پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، …

Read More »