Tag Archives: عدالت

عمران نیازی نے ٹیریان کیس میں راہ فرار اختیار کی ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے ٹیریان کیس میں راہ فرار اختیار کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کے وکلاء نے بھونڈا جواب جمع کرایا …

Read More »

عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بچی چھپائی ہوئی ہے، …

Read More »

لال حویلی پراپرٹی تنازع، متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کو طلب کر لیا، نوٹس جاری

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی مشہور و معروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تنویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو لال …

Read More »

عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت …

Read More »

جھوٹ کا سکہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گا اور سچ کی فتح ہو گی، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر آبی وسائل و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الزام تراشی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا وتیرہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ جھوٹ کا سکہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گا اور سچ کی …

Read More »

بلاول بھٹو کا عمران خان کے بیان کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم اپنی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ایسے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، عمران خان کے …

Read More »

فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجہ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ہے۔ …

Read More »

عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے ہیں، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے صدر مملکت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔ نیر بخاری کا کہنا ہے کہ عارف علوی ریاست کے سربراہ ہیں لیکن حاضریاں زمان پارک …

Read More »

فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہی ہے۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

اسلام آباد (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو کس نے اختیار دیا کہ الیکشن کمیشن …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز بے گناہ قرار

لاہور (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ کیس کی سماعت لاہور کے عدالت میں ہوئی جہاں اسپیشل جج سینٹرل کیس کی …

Read More »