Tag Archives: عدالت

اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قومی اسمبلی نے منظوری دی تو فنڈز جاری ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

صوبوں اورمرکزمیں انتخابات ایک دن ہونے چاہئیں، چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سرور بھی ملک بھر میں ایک ہی روز الیکشن کے حامی نکلے۔ چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ صوبوں اور مرکزمیں انتخابات ایک دن ہونے چاہئیں، الگ الگ الیکشن کی رسم پڑگئی توملک میں کبھی سیاسی استحکام نہیں آئے گا۔ تفصیلات …

Read More »

آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو سپریم نہ سمجھنا آمرانہ سوچ ہے۔ آئین سازی کا …

Read More »

سپریم کورٹ ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اس وقت سپریم کورٹ ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف سپریم کورٹ کہہ …

Read More »

تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے موجودہ ملکی صورتحال اور عدالتی اصلاحات بل کے معاملے پر کہا ہے کہ ادارے ایک دوسرے …

Read More »

پروسیجر بل پر پارلیمنٹ سرنڈر نہیں کرے گی۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پروسیجر بل پر پارلیمنٹ سرنڈر نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروسیجر بل پر پارلیمنٹ سرنڈر نہیں کرے گی۔ کیونکہ …

Read More »

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پا ک  صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا ایسے بل پر پیشگی حکمِ …

Read More »

چیف جسٹس اپنی ذمے داری پوری کر رہے ہیں یا نہیں فیصلہ تاریخ یا عوام کرے گی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب عدالتیں اپنی من مانی شروع کردیں تو پھر انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے، چیف جسٹس اپنی ذمے داری پوری کر رہے ہیں یا نہیں فیصلہ تاریخ یا عوام کرے گی۔ …

Read More »

پارلیمان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں ہوگی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم پارلیمان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی عطاء تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل چوہدری چیف جسٹس پاکستان اور تحریک انصاف کے مابین پیغام رسانی …

Read More »

بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا گیا، وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا گیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عوام کے حق پر سمجھوتا نہیں ہونے دیں گے، کسی کو اختیار نہیں دیا جاسکتا کہ پارلیمان کو قانون …

Read More »