Tag Archives: عدالت

عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔ خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت ہوگی …

Read More »

علی امین گنڈاپور کو سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا

علی امین گنڈاپور

کراچی (پاک صحافت) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا تین روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جج نے سندھ پولیس کی …

Read More »

بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف 3 لوگوں کو 14 …

Read More »

ماضی میں بندوق کے سامنے اور آج ہتھوڑے کے سامنے مذاکرات کروائے جا رہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ماضی میں بندوق کے سامنے اور آج ہتھوڑے کے سامنے مذاکرات کروائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کہہ …

Read More »

‏ایک نا اہل شخص کو تحفظ دینے کے لئے پوری قوم کو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک نا اہل شخص کو تحفظ دینے کے لئے پوری قوم کو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے، وزارت دفاع کی درخواست کو مسترد کردیا گیا، ہم عدالت کے انصاف کو مانتے ہیں لیکن عدالتی …

Read More »

اپوزیشن کیساتھ انتخابات کا حل نکالنے کیلئے تیار ہیں، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کیساتھ انتخابات کا حل نکالنے کیلئے تیار ہیں۔  سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ مقابلے کے بجائے مکالمہ کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد …

Read More »

پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، پاکستان توڑنے کا زہریلا بیج جسٹس منیر نے بویا جو پروان چڑھا اور دسمبر 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ اگر آپ کو تاریخ …

Read More »

عمران خان غیر شرعی نکاح کیس، عون چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

علی امین گنڈا پور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے

علی امین گنڈاپور

لاہور (پاک صحافت) بھکر کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین کو لاہور پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں عدالت نے علی امین کو ایک روزہ …

Read More »

ڈیم فنڈز، سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے …

Read More »