فیصل کریم کنڈی

آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو سپریم نہ سمجھنا آمرانہ سوچ ہے۔ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو بے، اللہ تعالی کے بعد سب سے بڑی عدالت عوام کی ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا ہے کہ عام انتخابات سے قبل تخت لاہور کا فساد پیدا کرنا ملک کو کمزور کرنا ہے۔ پرویز مشرف سے کسی نے کہا تھا کہ 90 دن کے اندر انتخابات کروائیں؟۔

انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے سے استحکام آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے