Tag Archives: عثمان بزدار

پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے پی ٹی آئی کے جلسوں پر وسائل خرچ کررہی ہے، پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کوبے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

اگر آپ کو ترقی اور خوشحالی چاہئے تو ن لیگ کو ووٹ دیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر عوام کو تعمیر و ترقی اور خوشحالی چاہئے تو مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دے کر کمایاب بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) فرح گوگی کی کرپشن کے متعلق دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے ان کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاوسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے ایس ای سی پی سے فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ سابق …

Read More »

اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، فرح خان کرپشن کے متعدد کیسز میں نامزد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ہاوسنگ سوسائٹی کی ڈیولپمنٹ کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی …

Read More »

عمران خان سے پوچھا جائے کہ سازش کا بیانیہ کہاں ہے؟ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور فراڈ کے ماہر عمران نیازی سے پوچھا جائے کہ آپ کا سازش والا بیانیہ اب کہاں ہے؟ اس پر یوٹرن لینے کی کیا وجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

فرح خان نے پنجاب میں کئی سو کروڑ کی کرپشن کی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح خان المعروف گوگی نے عثمان بزدار کے دور حکومت میں پنجاب میں کئی سو کروڑ کی کرپشن کی ہے۔ تمام نوکریاں پیسوں کے بدلے دی جاتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب میں متعدد کرپشن کیسز میں اربوں روپر ہڑپ کرنے والی سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے دوران گوگی نامی خاتون پر کرپشن کے چارجز …

Read More »

تحریک انصاف پاگل خانہ اور عمران خان پاگلوں کے وزیراعظم ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اس وقت مکمل پاگل خانہ بن چکی ہے جبکہ عمران نیازی پاگلوں کے وزیراعظم ہیں۔ اللہ تعالی ان پاگلوں سے پاکستانی قوم کو بچائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے ایک بیان جاری …

Read More »

تحریکِ انصاف پاگل خانہ اور عمران خان پاگلوں کے وزیر اعظم ہیں، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضی نے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  تحریکِ انصاف پاگل خانہ اور عمران خان پاگلوں کے وزیر اعظم ہیں۔  حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار اب تک خود …

Read More »

فرح خان کی کرپشن کے نشان بنی گالہ تک جاتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست اور عثمان بزدار کی فرنٹ فرح خان کی کرپشن کے نشان بنی گالہ تک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم نے …

Read More »