Tag Archives: عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عثمان بزدار نیب میں طلب

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک بار پھر اپنے دفتر طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ عثمان بزدار کو آمدن اور اخراجات کی تمام تفصیلات کے ساتھ طلب کیا گیا …

Read More »

عثمان بزدار کو نیب نے ایک بار پھر طلب کرلیا

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے ایک بار پھر طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے ایک بار پھر طلب کرلیا ہے۔ ان کو جائیدادوں کا ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی …

Read More »

عمران خان کو دو ہی کام آتے ہیں بھاگنا اور چھپنا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان دو کام اچھی طرح کرتے ہیں جو مشکل وقت میں بھاگنا اور چھپنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ تحریک میں عمران خان کہیں …

Read More »

عمران خان ملکی سیاست کیلئے بھی نااہل ہوجائے گا۔ رانا تنویر

رانا تنویر

شیخوپورہ (پاک صحافت) لیگی رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ عمران خان ملکی سیاست کے لیے بھی نااہل ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف …

Read More »

عمران خان بغیر مشاورت کے فیصلے پارٹی پر مسلط کرتے ہیں۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عمران خان بغیر مشاورت کے فیصلے پارٹی پر مسلط کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ قمر جاوید باجوہ نے بجٹ منظوری سے لے کر اعتماد کے ووٹ تک ہر …

Read More »

اسمبلی بچانے کیلئے ہمارے پاس بہت سے آپشنز موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی بچانے کے لیے ہمارے پاس بہت سے آپشنز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پرویز الہی کے کہنے پر عثمان بزدار کے خلاف …

Read More »

عثمان بزدار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) نیب لاہور نے سابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ کہ عثمان بزدار کیخلاف غیر قانونی اثاثے بنانے کیخلاف درخواست اگست میں موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل بورڈ میٹنگ میں تحقیقات کی …

Read More »

عمران نیازی کے منہ سے میرٹ کی بات اچھی نہیں لگتی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپنے دور حکومت میں میرٹ کو پامال کرنے والے عمران نیازی کے منہ سے میرٹ کی بات اچھی نہیں لگتی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

یقین ہے کہ 16 اکتوبر کو فتح مسلم لیگ ن کی ہوگی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

شیخوپورہ (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ 16 اکتوبر کو فتح مسلم لیگ (ن) کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

مبشرلقمان کے عمران خان کی کرپشن کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

مبشر لقمان

لاہور (پاک صحافت) معروف صحافی مبشر لقمان نے عمران خان کی کرپشن کے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر پرسن مبشرلقمان نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں نے عمران خان کو بشریٰ بیگم کی کرپشن بتائی تو تم …

Read More »