(پاک صحافت) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان روڈ میں اربوں روپے کی مبینہ مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔ مظفر گڑھ سے ڈیرہ غازی خان روڈ میں اربوں کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق آڈیٹر جنرل پنجاب نے رپورٹ صوبائی اسمبلی کی پبلک …
Read More »عثمان بزدار کیخلاف ڈی جی خان میں مالی بے ضابطگی کا انکشاف
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ میں ضلع ڈی جی خان میں مالی بے ضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی خان میں سرکاری اسکولوں کے فنڈز غیر قانونی …
Read More »کمشنر راولپنڈی کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔ راجہ ریاض
فیصل آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ریاض نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے لیاقت چٹھہ کی آخری پوسٹنگ کے لیے 5 کروڑ لیے …
Read More »جنوبی پنجاب کو مِنی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں۔ شہباز شریف
راجن پور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کو مِنی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے راجن پور میں پارٹی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار جو 4 سال پنجاب کا …
Read More »عثمان بزدار غلط چوائس تھی، فرح گوگی کو سزا ملنی چاہئے۔ زلفی بخاری
لندن (پاک صحافت) زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار غلط چوائس تھی، فرح گوگی کو سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو وزیراعلی بنانا ہی نہیں چاہیے تھا، بزدار کی …
Read More »عمران نیازی کی گرفتاری سے فتنہ اور انتشار سے پاکستان کو نجات ملی۔ فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی گرفتاری سے فتنہ اور انتشار سے پاکستان کو نجات ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر سابق خاتون اوّل …
Read More »پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت متعدد اہم رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا
لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف نے سابق وزیراعلی پنجاب اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت 22 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر عثمان بزدار، سردار محمد خان لغاری، جاوید انصاری، فاروق اعظم، اختر ملک، …
Read More »عثمان بزدار کو نیب نے ایک مرتبہ پھر طلب کرلیا
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب لاہور نے 31 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار عثمان بزدار نیب کی تحقیقات میں مسلسل 15 پیشیوں پر غیر حاضر رہے ہیں، نیب نے اب 16 ویں مرتبہ طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »نیب کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب کے ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔ تٖفصیلات کے …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار آج نیب میں طلب
لاہور (پا صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے۔ خیال رہے کہ نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »