Tag Archives: صارفین

ٹویٹر ایپ سے براہِ راست گف بنانے کی سہولت پیش

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور سہولت پیش کر دی۔ کمپنی کے مطابق ٹوئٹر صارفین ایپ سے براہ راست گف بنا سکتے ہیں، اور اسے ٹویٹر پر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ بالخصوص یہ ان مشہور شخصیات کے لیے ایک تحفہ ہے جو اپنے فالوورز کے لیے پوری …

Read More »

ایپل آئی پیڈ کے نئے ماڈل میں مسائل کے باعث صارفین شدید پریشان

آئی پیڈ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آئی پیڈ صارفین کے جانب سے آئی پیڈ کے ایلومونیم سے بنے بیک پینل کے ٹوٹنے کی شکایات کی جارہی ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ نئے آئی پیڈ کی بیک پلیٹ میں ایپل نے اپنے معیارکوبرقرار نہیں رکھا ہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ سامنے …

Read More »

انسٹاگرام کا خلاء پُر کرنے کے لیے اس جیسی ایپلی کیشن متعارف

روسگرام

ماسکو (پاک صحافت)  روس کی جانب سے انسٹاگرام کا خلاء پُر کرنے کے لیے اس جیسی ایپلی کیشن متعارف کرائی جارہی ہے۔ روسی اخبار کے مطابق روسگرام نامی نئی سروس 28 مارچ کو لانچ کی جائے گی اور اس میں اضافی فنکشنز ہوں گے جیسے کہ کراؤڈ فنڈنگ اور پیسے …

Read More »

چینی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے گیمنگ کے لیے جدید ترین فون لانچ

شیاؤمی

کراچی (پاک صحافت) چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی  نے گیمنگ کے لیے جدید ترین فون لانچ کردیا ہے۔ ریڈ می کے 50 پروکے نام سے لانچ کیے جانے والے اس فون کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ سام سنگ کی تیار کردہ 6.67 انچ کی  OLED اسکرین …

Read More »

گوگل فوٹوز میں چپس نامی اہم فیچر کی آزمائش شروع

گوگل فوٹوز

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل نے صارفین کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے لئے  نئے فیچر پر کام شروع کر دیا ہے، یاد  رہے کہ گوگل فوٹوز اور لینس دو اہم فیچر ہیں لیکن اب ان دونوں کے ملاپ سے چپس نامی فیچر کی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس سے آپ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین پر پابندیوں میں اضافہ

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پیغام رسانی کی مقبول سائٹ واٹس ایپ نے صارفین پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔  غیر مکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ کی انتظامیہ نے میسجز فارورڈ کرنے کے حوالے سے مزید پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے 2018 …

Read More »

تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سنی لیونی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ ان پر تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ ان کی زندگی کا حصہ نہیں ہیں۔۔ ان کا کہنا ہے کہ  اگر کوئی سوشل میڈیا پر کسی پر تنقید کرتا ہے تو …

Read More »

انسٹاگرام کا ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بند کرنے کا اعلان

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  انسٹاگرام نے اپنا اہم ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انسٹا گرام کے آفیشل بلاگ میں شایع ہونے والی پوسٹ کے مطابق کمپنی انسٹا گرام  IGTV ایپ کو بند کرکے حال ہی میں متعارف کرائے گئے فیچر ’ ریلز‘ میں سرمایہ کاری …

Read More »

صارفین کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اسنیپ چیٹ کی جانب سے بہترین فیچر

اسنیپ چیٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اسبیپ چیٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ’ اسنیپ میپ ‘ میں ریئل ٹائم لوکیشن شیئرنگ کا فیچر شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ونڈوز پلیٹ فارم کے لیے ایک اور حیرت انگیز فیچر متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس کی جانب سے ونڈوز پلیٹ فارم کے لیے ایک اور حیرت انگیز فیچر متعارف متعارف کرا دیا گیا ہے۔ واٹس ایپ کی خبریں دینے والی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق یونیورسل ونڈوز پلیٹ فارم کے لیے واٹس ایپ نے ڈارک تھیم کا فیچر …

Read More »