Tag Archives: شاہ محمود قریشی

این اے 157 ملتان، علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو شکست دیدی

علی موسی گیلانی

ملتان (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں پیپلزپارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے 264 میں …

Read More »

الیکشن کمیشن کا بے بنیاد الزامات پر شاہ محمود قریشی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

شاہ محمود قریشی

ملتان (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر ان کے خلاف قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود …

Read More »

عمران خان لاشوں کی سیاست چاہتے ہیں لیکن انتخابات پرامن ہوں گے۔ عابدشیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ہارا ہوا شخص ہے اور لاشوں کی سیاست چاہتا ہے، ضمنی الیکشن پرامن ہوگا یہاں کسی کو کوئی لاش نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی 10 ووٹوں پر موٹرسائیکل دینے کی پیشکش

زین قریشی

ملتان (پاک صحافت) شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی جانب سے اپنے حلقے میں ووٹرز کو دس ووٹوں کے بدلے ایک موٹر دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 17 جولائی کے ضمنی انتخاب سے قبل تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا رونا بتا رہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن ہار چکے ہیں، طلال چوہدری

ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی صاحب آپ کا رونا بتارہا ہے کہ آپ الیکشن ہار چکے ہیں کیونکہ آپ کو کوئی ایسی سپورٹ حاصل نہیں کہ آر ٹی …

Read More »

عمران خان ملک کی سیاسی تاریخ میں مہمان اداکار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک کی سیاسی تاریخ میں مہمان اداکار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہر طرح سے …

Read More »

او آئی سی کا اجلاس پاکستان میں شروع، اہم امور پر تبادلہ خیال

پاکستان

اسلام آباد {پاک صحافت} پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک میں مسلسل غیر ملکی مداخلت سے مسلمانوں کی ناراضگی بڑھ رہی ہے اور بیرونی مداخلت دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ایندھن …

Read More »

عمران خان کی بگڑی ہوئی زبان شکست کا اقرار ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی بگڑی ہوئی زبان شکست کا اقرار ہے۔ عبد القادر پٹیل کا کہناہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان بھی عمران …

Read More »

سعید غنی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو جوکر مارچ قرار دے دیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے  پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں نکالے گئے مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں جوکر مارچ کا بھی آغاز ہوا ہے جس میں دور دور تک شہریوں کا پتا نہیں، شاہ محمود قریشی سے کیمرہ ہٹا کر …

Read More »

شاہ محمود قریشی سیاست میں دو نمبر ہیں اور دو نمبر ہی رہیں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی سیاست میں دو نمبر ہیں اور دو نمبر ہی رہیں گے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی  کا پس …

Read More »