Tag Archives: شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے دو روزہ دورے کے پہلے روز متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیرخارجہ نے شیخ محمد …

Read More »

افغان طالبان سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان پہونچ گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

افغان طالبان سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان پہونچ گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، وزیر خارجہ نے افغان وفد کو وزارت خارجہ آمد پر خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کے وفد کے ساتھ ہونے والی گزشتہ دو …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن اتحاد پر شدید تنقید، کیا کہا جانیئے اس رپورٹ میں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن اتحاد پر شدید تنقید، کیا کہا جانیئے اس رپورٹ میں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے الٹی میٹم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیں گے اور اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازش کے بارے میں عوام کو آگاہ کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازش کے بارے میں عوام کو آگاہ کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازش کے بارے میں عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے انڈین کرونیکلز کے نام سے شائع دستاویز نے بے نقاب کردیا ہے کہ بھارت، پاکستان کے تشخص کو متاثر کرنے کے لیے کیا کچھ کررہا تھا۔ وزیر …

Read More »

بھارت کا پاکستان کے خلاف ناپاک پروپیگنڈا، دفتر خارجہ نے شدید مذمت کردی

بھارت کا پاکستان کے خلاف ناپاک پروپیگنڈا، دفتر خارجہ نے شدید مذمت کردی

دفترخارجہ نے پاکستان اور بین الاقوامی اداروں کو بدنام کرنے کی بھارت کی وسیع پیمانے پر ناپاک پروپیگنڈا مہم کو منظم حربہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کردی۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بھارت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم کی پرزور مذمت …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد، کورونا وائرس سمیت متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد، کورونا وائرس سمیت متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ کورونا وائرس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے اور ہمارا صحت نظام وبا کے پھیلاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم …

Read More »