حافظ حمداللہ

ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ آڈیو لیکس سے پتا چلا کہ ساس کو مدر ان لاء کیوں کہا جاتا ہے۔ ثابت ہوا ملک میں رول آف لاء نہیں مدر ان لاء کا رول ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں اور عدلیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے