ملک احمد خان

سپریم کورٹ میں دوہرا معیار نظر آیا۔ ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں دوہرا معیار نظر آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج انتخابی عمل داری سے اعتماد اٹھایا جا رہا ہے، اس سے بڑی سازش نہيں ہوسکتی۔ آج جو صورتحال پیدا ہوئی اس پر بات نہ کرنا جرم ہوتا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور میں جسٹس قاضی فائز عیسی پر ایک ریفرنس بنا اور ایک جج نے کہا کہ ٹیکس کا معاملہ وہ نہيں سن سکتے۔ مجھے سپریم کورٹ کے اندر دوہرا معیار نظر آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے