Tag Archives: بھارت

بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتا، رحمان ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ کاکہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت پہلے دن سے پاکستان کے خلاف مختلف سازشیں کر رہا ہے اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا …

Read More »

را کے جاسوس کی پاکستان میں کارروائیوں کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

را

کراچی (پاک صحافت) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے پاکستان میں کئی سال جاسوسی کرنے والے ایجنڈ نے پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی چینل نے را کے ایک ایجنٹ ڈینیئل کا انٹرویو کیا جس نے اعتراف کیا ہے کہ اس …

Read More »

مغرب کا گھناونا چہرہ اب دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ شیریں مزاری

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا کے سامنے مغرب کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ جو مسلم ممالک کو مختلف بہانوں سے دبانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جس قوم کے پاس شہادت کا جذبہ ہو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ جس قوم کے پاس شہادت کا جذبہ ہو اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

تحریک آزادی میں سید علی گیلانی کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں سید علی گیلانی کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔ ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ لاہور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

مسئلہ کشمیر اور حکومتی پالیسی

کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی اور عمران خان کے برسرقتدار آنے کے بعد کشمیریوں کے حق میں حکومتی سطح پر کچھ نعرے تو لگائے گئے لیکن عملی طور پر مظلوم کشمیریوں کی حمایت کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ جس کی وجہ سے کشمیر قابض بھارتی فورسز …

Read More »

پاکستان مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرا کے رہے گا، صدر مملکت

صدر مملکت

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم استحصال کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کو خبردار کرتے ہیں کہ پاکستان مضبوط قوم ہے، پاکستان مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرا کے رہے گا۔ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا پاکستان کا کوئی …

Read More »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمان بھارت کے ہاتھ میں ہے ، پاکستان کا رد عمل

اقوام متحدہ

پاک صحافت یکم اگست سے پورے ایک مہینے کے لیے ، بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر بن گیا ہے ، جسے دنیا کی سب سے طاقتور باڈی سمجھا جاتا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی باگ ڈور سنبھالتے ہوئے وہ میری ٹائم سیکورٹی ، …

Read More »

انڈیا نیوز کے دفاتر پر مودی سرکار کی دبش، میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش

بھارت

نئی دہلی {پاک صحافت} جمعرات کی صبح بھارت کے محکمہ انکم ٹیکس نے معروف میڈیا گروپ دینک بھاسکر کے کئی دفاتر اور اتر پردیش میں واقع نیوز چینل بھارت سماچار کے مدیر برجیش مشرا کے دفتر اور گھر پر چھاپہ مارا۔ دینک بھاسکر ہندوستان کے ہندی اخبارات میں سے ایک …

Read More »

نوازشریف پاکستان اور کشمیر کا وفادارترین لیڈر ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

مظفر آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان اور کشمیر کا وفادار ترین لیڈر ہے۔ لیکن بعض افراد نے سیاسی انتقام کی آگ میں نوازشریف کو غدار ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »