Tag Archives: بھارت

اپنے ہی بنے ہوئے جال میں پھنسنے لگا چین

چین

بیجنگ {پاک صحافت} چین کو ہمیشہ ہی ایک سپر پاور بننے کی آرزو رہی ہے۔ مغربی ممالک خاص طور پر کورونا وبا کے آغاز کے بعد چین کا جارحانہ رویہ ہمیشہ ہی دیکھتے رہے ہیں۔ تب سے ، بہت سے ممالک نے چین سے اسلحہ اور دیگر فوجی مواد کی …

Read More »

بھارت اور چین کے جنگ کی طرف بڑھتے ہوئے قدم

بھارت اور چین

پاک صحافت حالیہ دنوں میں ایک بار پھر بھارت اور چین کے مابین کشیدگی بڑھی تو دونوں ممالک متنازعہ سرحدی علاقے لداخ میں ہزاروں فوج تعینات کررہے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ، چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے گذشتہ سال جون سے سرحد پر فوجیوں کی …

Read More »

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، اسپتال منتقل

دلیپ کمار

ممبئی (پاک صحافت) بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی ایک بار پھر طبیعت ناساز ہوگئی، جس پر انہیں گھر سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو گزشتہ روز ممبئی کے ہندوجا اسپتال لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈری اداکار دلیپ کمار …

Read More »

برہان وانی کشمیر ہی نہیں پاکستان میں بھی نوجوانوں کا لیڈر ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ شہید برہان وانی صرف کشمیر میں نہیں بلکہ پاکستان میں بھی نوجوانوں کا لیڈر ہے۔ جنہوں نے تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد …

Read More »

بھارت کے بعد، ایران کی افغانستان کی بھی بڑی مدد ، آکسیجن ٹینکر بڑی تعداد میں دیئے

آکسیجن ٹینکر

کابل {پاک صحافت} وزارت صحت افغانستان کے ایک اعلی عہدیدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران ، ازبکستان اور تاجکستان نے کورونا متاثرین کے لئے بڑی تعداد میں آکسیجن سلنڈر دیئے ہیں۔ افغانستان کے نائب وزیر صحت وحید مجروح نے کابل میں ایرنا کے صحافی سے گفتگو کرتے …

Read More »

مسلمان ہی دہشتگرد ہیں!

مسلمان یورپ

اسلام آباد (پاک صحافت) کینیڈا میں گزشتہ دنوں ایک مسلمان خاندان کو صرف اس لئے ٹرک تلے کچلا گیا کہ وہ مسلمان تھے۔ مسلمان ہونے کے جرم میں ایک یورپی دہشت گرد نے خاندان کی پوری نسل کو ہی ختم کردیا۔ اتنی بے دردی کے ساتھ ان معصوم افراد کو …

Read More »

بھارت کی پالیسی میں بڑی تبدیلی ، پہلی بار طالبان سے براہ راست رابطہ

طالبان

نئی دہلی {پاک صحافت} ایک بڑی تبدیلی کے تحت بھارتی حکومت نے پہلی بار افغان طالبان رہنماؤں سے براہ راست رابطہ کیا ہے۔ بھارتی عہدیداروں نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی نے ملا عبدالغنی برادر ، جو طالبان کے رہنما اور طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے …

Read More »

بھارت کو روس سے ملنے والی ہے K-322 کاشالوٹ آب دوز

آب دوز

نئی دہلی{پاک صحافت} ہندوستانی بحریہ کی واحد آپریشنل جوہری سب میرین آئی این ایس چکرا کی روس واپسی کے بعد طرح طرح کے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ اس سے ہندوستانی بحریہ کی آپریشنل صلاحیت پر اثر پڑے گا ، جبکہ کچھ دوسرے ایسے بھی …

Read More »

بھارت ، کورونا کیسوں میں کمی ، لیکن اموات کے اعداد و شمار چونکانے والے

کورونا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ کرونا کے نئے کیسز کم ہونے کے ساتھ ہی ، انفیکشن کی شرح میں بھی کمی دیکھی گئی ہے ، لیکن اموات کی تعداد اب بھی تشویشناک ہے۔ بھارت میں ایک دن میں کورونا …

Read More »

کرونا نے بھارت میں 980 ڈاکٹروں کو زندگی سے دھلائے ہاتھ

بھارتی ڈاکٹرس

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں ، کورونا وائرس کی وجہ سے 980 ڈاکٹر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے جمعہ کے روز ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں کم از کم 244 ڈاکٹروں کی …

Read More »