Tag Archives: بھارت

امریکہ سمیت بہت ساری بین الاقوامی تنظیمیں ہندوستان میں مسلمانوں اور اقلیتوں کی سلامتی کے بارے میں فکرمند

بھارتی مسلم خواتین

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ میں حکمران ڈیموکریٹک پارٹی کے تین قانون سازوں نے بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت اظہار رائے کی آزادی پر عمل کرتے ہوئے سماجی اور سیاسی کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے ، حالانکہ …

Read More »

ایکسپریس ٹریبیون کا دعویٰ،بھارتی حکومت نے خفیہ طور پر افغان حکومت کو توپوں کے گولے فراہم کئے

توپ کے گولے

پاک صحافت بھارت نے طالبان کے خلاف افغان فورسز کو فوجی امداد فراہم کی ہے۔ ایکسپریس ٹربیون نے لکھا ہے کہ بھارت نے اسی طیارے سے قندھار میں موجود بھارتی قونصل خانے کے عہدیداروں کو نئی دہلی لے جانے کے بدلے میں خاموشی سے افغان فوج کو امداد بھیجی ہے۔ …

Read More »

کشمیر میں ہونے والی دہشتگردی پر دنیا خاموش تماشائی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ قابض مودی سرکار نے کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے جبکہ دنیا خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

شہباز شریف کیجانب سے دلیپ کمار کی وفات پر اظہار افسوس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اداکار یوسف کی وفات …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلادیش سے زیادہ ہے، سروے رپورٹ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی سے متعلق ایک سروے رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلادیش سے بھی زیادہ ہے۔ سروے کے مطابق حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی اور سارے دعوے دھرے رہ گئے۔ عوام کے لیے آج …

Read More »

بھارت کیساتھ کسی بھی سطح پر گفتگو ممکن نہیں۔ معید یوسف

معید یوسف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ غیرمستقیم یا خصوصی طریقے سے مذاکرات کے لئے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے …

Read More »

اپنے ہی بنے ہوئے جال میں پھنسنے لگا چین

چین

بیجنگ {پاک صحافت} چین کو ہمیشہ ہی ایک سپر پاور بننے کی آرزو رہی ہے۔ مغربی ممالک خاص طور پر کورونا وبا کے آغاز کے بعد چین کا جارحانہ رویہ ہمیشہ ہی دیکھتے رہے ہیں۔ تب سے ، بہت سے ممالک نے چین سے اسلحہ اور دیگر فوجی مواد کی …

Read More »

بھارت اور چین کے جنگ کی طرف بڑھتے ہوئے قدم

بھارت اور چین

پاک صحافت حالیہ دنوں میں ایک بار پھر بھارت اور چین کے مابین کشیدگی بڑھی تو دونوں ممالک متنازعہ سرحدی علاقے لداخ میں ہزاروں فوج تعینات کررہے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ، چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے گذشتہ سال جون سے سرحد پر فوجیوں کی …

Read More »

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، اسپتال منتقل

دلیپ کمار

ممبئی (پاک صحافت) بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی ایک بار پھر طبیعت ناساز ہوگئی، جس پر انہیں گھر سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو گزشتہ روز ممبئی کے ہندوجا اسپتال لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈری اداکار دلیپ کمار …

Read More »

برہان وانی کشمیر ہی نہیں پاکستان میں بھی نوجوانوں کا لیڈر ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ شہید برہان وانی صرف کشمیر میں نہیں بلکہ پاکستان میں بھی نوجوانوں کا لیڈر ہے۔ جنہوں نے تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد …

Read More »