Tag Archives: بلوچستان

بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن

پولنگ انتخابات

کوئٹہ (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جبکہ پولنگ ستائیس ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ 4 اضلاع کی 11 یوسیز کے 65 وارڈز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات …

Read More »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے ابتدائی اخراجات کا تخمینہ تیار کرلیا ہے جس کے مطابق آئندہ عام انتخابات پر 47 ارب 41 کروڑ روپے سے …

Read More »

حکومت کا دھیان اس وقت سیاست پر نہیں سیلاب متاثرین پر ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کا دھیان اس وقت سیاست پر نہیں بلکہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کو ریلیف فراہم کرنے پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی سیلاب کی تباہی کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبے بھر میں سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے تمام کاوشیں بروئے کار لائی جارہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

نیویارک (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے تمام کاوشیں بروئے کار لائی جارہی ہیں، حکومت متاثرین کی بحالی کی پوری کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نیویارک میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 20 افراد جاں بحق

بلوچستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید بیس افرد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 1545 ہوگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں حالیہ سیلاب نے بڑی سطح پر تباہی مچائی ہے جبکہ اموات کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک اموات کی تعداد 1545 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اب تک چاروں …

Read More »

پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

پاک فضائیہ

کراچی (پاک صحافت) پاک فضائیہ کی جانب سےسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور ڈیزاسٹر ریلیف آپریشنز جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور ڈیزاسٹر ریلیف آپریشنز جاری ہیں۔ …

Read More »

سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین میں دس دس لاکھ روپے امداد تقسیم

بلوچستان

خضدار (پاک صحافت) سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین میں حکومت کی جانب سے دس دس لاکھ روپے کی امداد تقسیم کردی گئی ہے جبکہ مزید متاثرین کے لئے کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب سے جاں بحق 238 افراد کے لواحقین میں دس دس لاکھ روپے امداد تقسیم …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے بارے میں رپورٹ جاری کی جس میں بتایا …

Read More »