Tag Archives: بلوچستان

ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید …

Read More »

لیویز فورس کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک

لیویز فورس

پشین (پاک صحافت) لیویز فورس کی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 1 گرفتار کرلیا گیا۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق مقامی چرواہے نے دہشتگردوں کو اپنے گاؤں میں داخل ہونے سے روکا جس پر مقامی لوگوں اور فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے درمیان بھی …

Read More »

ریپ کا بے بنیاد پراپیگنڈا پھیلا کر بے چینی پھیلائی گئی، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایک طرف شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس چل رہی تھی اور دوسری طرف ریپ کا بے بنیاد پراپیگنڈا پھیلا کر بے چینی پھیلائی گئی۔ کوئٹہ میں یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »

بہتر طرزِ حکمرانی سے ہی عوامی مسائل حل کیے جا سکتے ہیں، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بہتر طرزِ حکمرانی سے ہی عوام کے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔ سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء اور مشیران بے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں بلوچستان میں عوامی فلاح و بہبود کے …

Read More »

گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک 2 سے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک 2 سے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم گیارہ سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، ہم …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا دکی واقعے پر فوری کارروائی کا حکم

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دکی میں مزدوروں کے قتل کے واقعے پر فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واقعے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے …

Read More »

سرکاری ملازمین احتجاج نہیں کرسکیں گے، حکمنامہ جاری

سرکاری ملازمین

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہیں کر سکیں گے، اس حوالے سے عدالت نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم کے تحت سرکاری ملازمین سول سیکرٹریٹ اور شاہراہوں پر احتجاج سے باز رہیں۔ …

Read More »

عدیلہ بلوچ کے جذبے کو سراہتا ہوں، امیر مقام

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ مملکت سرحدی علاقہ جات اور امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہم اگر ریفارمز اور آئینی ترامیم کی بات کرتے ہیں تو یہ نئی بات نہیں، اصلاحات عام آدمی کی بہتری کے لیے ہو رہی ہیں، لوگوں کے کیسز التواء کا شکار ہیں۔ انہوں …

Read More »

وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ بھائی ہربیار ڈومکی کا کہنا ہے کہ سرفراز چاکر ڈومکی کی …

Read More »

طے کر چکے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی بے امنی میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں۔ سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور ارکانِ اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ …

Read More »