Tag Archives: بلوچستان

کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی جس کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے …

Read More »

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکہ

دستی بم

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب دستی بم دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک سے ملحقہ گلی میں محکمہ ایریگیشن کے دفتر میں نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا۔ بم کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کمان پاس میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران …

Read More »

ہم اقتدار میں اس لیے نہیں آئے تھے کہ دہشتگردی سر اٹھائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم اقتدار میں اس لیے نہیں آئے تھے کہ دہشت گردی سر اٹھائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں علم نہیں دہشت گردوں سے کس طرح سمجھوتہ کیا جاتا ہے۔ یہ تو شرپسند …

Read More »

وزیرِاعظم شہباز شریف جیکب آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

جیکب آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ بلوچستان کے سلسلے میں جیکب آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دوران پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا …

Read More »

بلوچستان کے حساس علاقے میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک و زخمی

خودکش حملہ

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے حساس ترین علاقے مستونگ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر میں ہونے والا دھماکہ دو گاڑیوں کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ لیویز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا …

Read More »

سابق چیف جسٹس دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق

نور مسکانزئی جسٹس

خاران (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکانزئی شہید ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ خاران کے علاقے گزگی میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا …

Read More »

ہماری کوشش ہے کہ ہر شہری کا روٹی، کپڑا اور مکان کا مسئلہ حل ہو۔ ساجد طوری

ساجد حسین طوری

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ہر شہری کا روٹی، کپڑا اور مکان کا مسئلہ حل ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ناواکلی میں ورکرز فلیٹس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہوں …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں خوراک اور دیگر اشیاء کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں خوراک اور دیگر اشیاء کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین این ایف آر سی سی احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی …

Read More »

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 جوان شہید

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں فنی خرابی کے باعث پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے چھ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر …

Read More »