Tag Archives: بجٹ

نااہل سرکار بجٹ اجلاس میں مشکوک اعداد و شمار پیش کرے گی،شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل سرکاری اپنی ناکامی چھپانے کے لئے اب بجٹ اجلاس میں مشکوک اعداد و شمار پیش کرے گی، نااہل حکومت کی جانب سے اہم اعداد و شمار کو …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو ارسال کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو ارسال کردیا ہے۔ جس میں سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر انصاف کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کی جانب سے سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں و زیادتیوں سے …

Read More »

شہباز شریف کی سعید رفیق سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ سعید رفیق سے خصوصی ملاقات کی، جس کے دوران ملکی سیاسی صورت حال اور حکومتی کی جانب پیش کئے جانے والے متوقع بجٹ سے متعلق تبادلہ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت سے بڑا کوئی اور ظالم نہیں ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان امیروں کو ایمنسٹی اسکیمیں دے کر اور غریبوں سے ٹیکس وصول کرکے اپنی عوام دشمنی ثابت کر رہے ہیں، پی ٹی …

Read More »

آئی ایم ایف مطالبات عوام پر مسلط کرنے کی حکومتی سازش ناکام ہوگی۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت آئی ایم ایف مطالبات کو بجٹ کا نام دے کر عوام پر مسلط کرنے کی سازش کررہی ہے جس کو ہر صورت ناکام بنادیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں بناسکتی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جو حکومت عوام کی دشمن ہے وہ کبھی عوام دوست بجٹ نہیں بناسکتی ہے۔ اس عوام دشمن بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

جہانگیرترین گروپ نے حکومت کو بڑی دھمکی دے دی

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیرترین گروپ نے حکومت کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر جہانگیرترین کو گرفتار کیا گیا تو وفاق اور پنجاب میں حکومت کا تختہ الٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی گرفتاری کی خبروں کی …

Read More »

عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہبازشریف نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مفادات کے خلاف بجٹ سازی کی بھرپور مزاحمت کریں گے اور اسے منظور ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »

پیپلز پارٹی سے ناراضگی ذاتی نہیں اصول توڑنے پر ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے ناراضی ذاتی نہیں ہے، بلکہ اصول توڑنے کی وجہ سے پیپلز پارٹی سے ناراضگی ہے۔  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سینیٹ …

Read More »