Tag Archives: بجٹ

وزیراعظم کیجانب سے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے نئے مالی سال کے دوران تعلیمی بجٹ میں کمی اور کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو بحال کرنے کی بھی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کی ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ن لیگ …

Read More »

ایم کیو ایم سخت فیصلوں کی سیاسی قیمت چکانے کیلئے آمادہ ہے۔ فیصل سبزواری

فیصل سبزواری

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ غیر مقبول اور سخت فیصلوں کی سیاسی قیمت چکانی پڑتی ہے اور ایم کیو ایم اس کے لئے آمادہ و تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

طالبان نے اپنے پہلے بجٹ میں 500 ملین ڈالر کے خسارے کا اعلان کیا

عبد السلام حنفی

کابل {پاک صحافت} طالبان نے جمہوریہ کے خاتمے کے بعد نئے دور میں افغانستان کے پہلے سالانہ بجٹ کی باضابطہ نقاب کشائی کی۔ مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان گروپ نے ہفتے کے روز اپنے پہلے سالانہ بجٹ کی نقاب کشائی کی۔ طالبان حکام …

Read More »

عمران حکومت کی کوشش رہی کہ حکومت گئی تو ملک میں مارشل لاء آجائے، وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی نے کہا ہے کہ  عمران حکومت کی کوشش تھی کہ حکومت گرنے کی صورت میں مارشل لاء آجائے۔  وقار مہدی نے کہا کہ جب اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی تو ان کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز …

Read More »

آئندہ بجٹ میں سب سے زیادہ منصوبے نوجوانوں کیلئے رکھیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ نوجوانوں کا ہوگا جس میں سب سے زیادہ فوکس نوجوانوں کو کیا جائے گا اور منصوبے بھی ملک کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

حکومت بجٹ خسارے کو کم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجٹ خسارے کو کم کرنے بالخصوص غریب اور مزدور طبقے پر بوجھ نہ ڈالنے کیلئے حکومت ہرممکن کوشش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک …

Read More »

پاکستان بھر میں وزیر اعظم کے ریلیف کے اعلانات کو سراہا جارہا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں وزیر اعظم کے ریلیف کے اعلانات کو سراہا جارہا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم مایوسی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن خسارہ …

Read More »

امریکہ نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے کے لیے 2.6 بلین ڈالر مختص کیے

میزائیل

واشنگٹن {پاک صحافت} واشنگٹن نے بیلسٹک اور جوہری میزائلوں کے میدان میں پیانگ یانگ کی طاقت کو دیکھتے ہوئے اور اس ابھرتی ہوئی طاقت کا مقابلہ کرنے کے خوف سے لامحالہ دفاعی حل کا سہارا لیا ہے اور اس نئے خطرے سے نمٹنے کے لیے 2.6 بلین ڈالر کا بجٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کی سیاسی دکان صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بیان پر سخت ردعمل اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ پی ٹی آئی کی سیاسی دکان صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے۔ ن لیگ پنجاب کی …

Read More »

آئی ایم ایف کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین لی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی پالیسیوں اور عالمی مالیاتی ادارے سے کئے معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین …

Read More »